میرے مطالبات کچھ اور ہیں اب :sneaky:
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں (احمد فراز)
ہممم مطلب انکار ہی سمجھوں
کوئی ایسا رشتہ ہے جو پہلی بیوی کو راضی کر لیں :sneaky:
جی جی موجود ہیں تو راقم کی انگلیوں نے گردش کی بلکہ ایسے کہیں کے راقم کے ذہن میں کہیں نقش ہیں اس کے اثرات کے:ROFLMAO:
گرمیوں کی ایک رات تھی ہم سب ایک عزیز کی شادی پر گے ہوئے تھے جہاں سے واپسی بہت لیٹ ہوئی گھر پہنچے تو بجلی نہیں تھی۔ سب گرمی ختم کرے کے لیے فریج سے...
ماشااللہ یہاں تو بہت کام ہو رہا ہے بلکہ اچھا کام ہورہا ہے
وعلیکم السلام خیرمبارک
تمام دوست احباب بہن بھائیوں کی محبت کا شکریہ
میں کچھ کہنا چاہتا تھا لیکن شمشاد بھائی نے پہلے ہی کہہ دیا
جزاک اللہ بہت شکریہ الف نظامی صاحب
بہت شکریہ ذیشان بھائی
بہت شکریہ مقدس اللہ کا کرم ہے ہم سب ٹھیک ہیں تینوں پریاں ماشاءاللہ سے بہت اچھی ہیں
السلام علیکم ہم نا ہونگے تو کوئی ہم سا ہوگا۔ یہاں تو ہم سے بہت بہتر بہتر موجودہ ہیں جی
[IMG]
جزاک اللہ شمشاد بھائی آپ تو یہاں کی رونق ہیں جی نور سحر ماشاءاللہ سے 8 سال کی ہونے والی ہے اور اس کے بعد دو شہزادیاں اور نبا خرم اور نایاب عالم
جناب ظفری بھائی جزاک اللہ آپ نے اس خاکسار کو یاد رکھا اب چکر لگا کرئے گا اور خط مکمل کروانے ہیں ویسے ایس ایم ایس کا دور بھی گزر چکا ہے;)
وقت مہلت نہیں دیتا اور نا ہی وقت کا پہیہ رکتا ہے کہ ہم پرانے رفاقتکاروں سے سلام محبت کر سکوں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں السلام علیکم روزوشب اتنے...
میری عمر اب تقریروں والی نہیں رہی اب صرف تقریر سننے والی عمر ہے:) دہم جماعت کے بچوں نے کرنی ہے ایک مقابلہ میں۔ ویسے تو میں خود لکھ لیتا ہوں...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں