نتائج تلاش

  1. ابن توقیر

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہاں ریٹنگز کی بات چل ہی رہی ہے تو میری منفی ریٹنگز کا معمہ بھی حل کرلیا جائے تو کیا ہی بات ہو۔ اپ گریڈ کے بعد مجھے دی گئیں 410 ناپسندیدہ ریٹنگز!!! یہ میرے غائبانہ مراسلوں پر ہیں یا اعزازی کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ زیک
  2. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میری منفی ریٹنگز میں 410 ناپسندیدہ کی فہرست میں آ رہی ہیں جبکہ مراسلے چیک کریں تو صرف دومراسلوں پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ ہے۔ کچھ گڑبڑ تو ضرورہے۔
  3. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    کچھ تو عجیب ہوا ہے کہ ایک دم سے ہماری منفی ریٹنگز 410 ہوگئیں۔ فورم اپ گریڈ سے پہلے اتنی زیادہ منفی درجہ بندیاں یاد نہیں آ رہیں لیکن خیر اب کیا ہوسکتا ہے سوائے صبر کے۔
  4. ابن توقیر

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یہ مسئلہ اپ گریڈ سے پہلے کا ہے۔ کیونکہ اٹیکس کے دنوں میں، میں نے کچھ مواد سرچ کرنے کی کوشش کی تھی تو یہ مسئلہ آیا تھا تب مجھے لگا شاید میرے پاس ہی مسئلہ ہو لیکن بھائی کے موبائل پر چیک کیا تو وہاں بھی یہی معاملہ تھا۔ نبیل بھائی کی بات درست ہے کہ محفل پر اٹیکس کے بعد یہ صورتحال بنی ہے ۔
  5. ابن توقیر

    افسوسناک خبر ہے۔

    افسوسناک خبر ہے۔
  6. ابن توقیر

    اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور سرجری کامیاب ہو۔ آمین

    اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور سرجری کامیاب ہو۔ آمین
  7. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    جی جی یہ بذات خود ہم ہی ہیں۔ آباد رہیے سدا۔ آمین
  8. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    سفرنامے کو تیزی سے مکمل کرنا پڑا کہ اس سے قبل بھی سستی کی وجہ سے گلگت بلتستان کی جانب پہلے سفر کی لڑی ادھوری پڑی ہے۔ اس کے علاوہ بھی چند سفرنامے مکمل کرنے ہیں ان میں سے امریلہ آبشار اور رتی گلی جھیل کے سفر کو جلد مکمل کرنے کی کوشش ہوگی۔
  9. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    اس سفر کی آخری تصویر کے ساتھ ہی سفرنامہ مکمل ہوا۔
  10. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    کمراٹ سے نکلتے ہوئے راستے کے مناظر
  11. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    کمراٹ کا ہر منظر ہی خوبصورت تھا۔
  12. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    اگر قدرت کے ان انمول تحفوں کو سروس سٹیشن بنایا جائے گا تو آنے والے وقت میں ان جگہوں کا کیا حال ہوگا؟
  13. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    آبشار اور چند مناظر کی تصاویر پراسسنگ میں آگے پیچھے ہوگئی ہیں وہ ڈھونڈ کر بعد میں لڑی میں شامل کردوں گا۔یوں کمراٹ کا سفر اختتام کے نزدیک ہوا۔جنگل کے الوداعی مناظر
  14. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    خوشی خوشی ہم اس کرسی پر بیٹھ کر تصویر بنوانے گئے لیکن بیٹھنے والی جگہ ہی خالی تھی۔اس کے علاوہ ساری کرسی سلامت تھی۔
  15. ابن توقیر

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    کمراٹ جنگل کے مناظر
Top