اصل میں ہمارے لیگیچرز بیسڈ فانٹس میں حقیقی اردو کرننگ لانا مشکل ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لیگیچرز کے کرننگ ٹیبلز بنانا انتہائی مشکل اور بہت وقت...
لے آؤٹ انجنوں کی موجودہ دور میں ترقی کے بعد اب ضرورت ہے کہ عربیک یونی کوڈ کی بہت سی ویلیوز کو ختم کردینا چاہیئے۔ خصوصا عربیک پریزینٹیشن فارمز میں...
بصد معذرت صرف ریکارڈ کے لئے عرض ہے کہ اصل میں یہ فانٹ شاکر القادری صاحب کی محنت تھی جب انہوں نے علوی نستعلیق کے کافی لیگیچرز کے اختتامی اشکال کو...
ابھی تو فانٹ کی حالت ایسے ہے جیسے ایک مکینک نے پوری گاڑی کھولی ہو اور جوڑنا باقی ہو۔ کچھ الفاظ کی اشکال کی اصلاح جاری ہے۔ چند لیگچرز پر بھی کام...
جی ہاں میں جس فانٹ پر کام کررہا ہوں۔ وہ تقریبا اس سے ملتا جلتا ہے۔ آپ نے جو تصویر شئیر کی ہے اس کے الفاظ کے ساتھ فانٹ کا نمونہ یہ ہے۔ [IMG]
اس لنک پر موجود کی بورڈ میں تمام کلیدوں کی عربی ویلیوز دی گئی ہیں۔ [IMG] [IMG] [IMG]
کی بورڈ لے آؤٹ کے لئے عموما مائیکروسافٹ کی بورڈ لے آؤٹ منیجر MSKLC استعمال ہوتا ہے۔ لیکن وہاں ایک کلید دو مختلف یونی کوڈ ویلیوز کو سپورٹ نہیں...
میرے خیال میں زیادہ تر CRULP کا فونیٹک کی بورڈ استعمال ہو رہا ہے۔ جس میں یہ تمام ویلیوز اردو میں دی گئی ہیں۔ [IMG] [IMG]
فانٹ کے اندر ہم "ک" اور "ی" کو تو ہم اکٹھی یونی کوڈ ویلیو دے کر تو کنٹرول کرلیں گے لیکن "ہ" اور "ھ" کو کنٹرول کرنافی الحال ممکن نہیں۔جب تک تمام...
ایک قرآنی نسخ فانٹ بنیادی طور پر قرآن پاک کی ٹائپنگ یا کمپوزنگ میں سہولت پیدا کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ اس لئے یہاں مسئلہ فانٹ میں الفاظ کی...
یونی کوڈ چارٹس میں"ہ" کو قدریں۔ [IMG] [IMG] [IMG]
بالکل درست ۔اور سارا کمال کلیدی تختہ میں موجود بٹن کو دی گئی قدروں سےمنسلک ہے۔ چونکہ اردو زبان میں یہ دونوں علیحدہ حروف ہیں اس لئے ہمارے فانٹ ساز...
اس کا بہتر جواب تو کوئی عربی زبان کا ماہر ہی دے سکتا ہے لیکن میرے ناقص علم کے مطابق یونی کوڈ میں جو عربی "ہ" 0647 پر ہے وہ "ھ" ہے جس کو "ہا' کی...
رموز و اوقاف کی اسٹینڈرڈائزڈ کرنے کے لئے ،جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فورم پر پہلے کوئی لڑی کھولی جاچکی ہے۔ تلاش کرتا ہوں شائد مل جائے۔ ماضی میں...
جی ہاں، یونی کوڈ میں کچھ الفاظ کی قدروں میں مسائل اٹھتے ہیں۔ جیسے "ک"،" ہ" اور" ی"۔ عربی کی بورڈز میں "ک" کی یونی کوڈ ویلیو U+0643 ہے جبکہ ہمارے...
جب ایک نیک کام کا ارادہ کرہی چکے ہیں تو کیوں نہ ایک مکمل فانٹ جو کہ ہر قسم کی تحریر کے لئے موزوں ہو بنایا جائے جو مدتوں چلے ورنہ نسخ فانٹس تو...
اور اگر فل جسٹی فائی نہ بھی استعمال کرنا چاہیں تو "تطویل " کے کیریکٹرز کے ذریعے الفاظ کو جتنا مرضی آئے لمبا کرلیں۔ [IMG]
جی ، ایم ایس ورڈ کے فل جسٹی فائی آپشن کے ساتھ نمونہ حاضر ہے۔ [IMG]
یقینانظامی صاحب! آپ کی تجویزبہت اچھی ہے۔ اگرچہ فانٹ کے آغاز پر شائد میرا اس طرف خیال نہ تھا۔ لیکن کل جب اس فانٹ کو میں نے قرآن پاک کی ایک آیت...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں