محمد وارث بھائی پھر اس مشکل کا حل کیا ہے؟ کوئی متبادل لفظ ارشاد فرمائیں۔
شکریہ بہن
محمد وارث آوازِ دوست محمد تابش صدیقی آپ صاحبان نظرنے میری پہلی کوشش کو سراہا اور اصلاح فرمائی میں آپ تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔...
کھڑا ہوں آج اپنے پورے قد سے میں اب ڈرتا نہیں اقبال و رد سے مگر اک غم جو کھائے جارہا ہے میں تنہا ہوگیا تیری رسد سے تیرا چہرہ کتابی پھول آنکھیں...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں