جی میں تقریبا روز ہی آتا ہوں، چند ایک لڑیاں دیکھتا ہوں اور رخصت ہوجاتا ہوں، چپ رہنے میں کافی عافیت ہے۔۔۔
جی اسی لئے عرض کیا تھا کروم کی کوئی بھی ایکسٹینشن آپ Yandex براؤزر میں باآسانی چلا سکتے ہیں۔ میں کامیابی سے چلا رہا ہوں۔
میں موبائل میں یہ والی نستعلیق ایکسٹینشن استعمال کررہا ہوں۔ یہ کروم کی ایکسٹینشن ہے۔ کروم کی کوئی بھی ایکسٹینشن آپ Yandex براؤزر میں باآسانی چلا...
فری ڈاؤن لوڈ مینیجر
ماشااللہ بہت عمدہ
شدت سے انتظار ہے، پاکستان میں تو ۱۴ دسمبر شروع ہوچکی ہے۔۔۔
اس سلسلے ميں اگر ممکن ہوتو محفل پر کوئی اچھی سی نئی تھیم متعرف کروائی جائے ایسی تھیم جس میں اینڈرائڈ ڈیوایسس کے لیے بھی محفل نستعلیق میں جلوہ گر ہو.
یا وہ لائن جو اگلے صفحے پر چلی گئی ہے اس کو پیراگراف سے علیحٰدہ کرلیں یعنی اس لائن کے آخر ميں جاکر اینٹر کا بٹن دبائیں مطلوبہ لائن واپس پچھلے صفحے...
متن کو سیلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور پیراگراف میں جاکر لائن سیٹینگ میں معمولی ردوبدل کرلیں. میں یہی طریقہ استعمال کرتا رہا ہوں
میں نے نستعلیق کی وجہ سے بڑی مشکل سے ٹیبلیٹ کو روٹ کیا مگرiFont نے کوئی فائدہ نہیں پہنچایا نیکسس ٹیب 7
عارف کریم
ارے بھئی کیا اس لڑی کا مطلب صرف لوگوں کے فون اور ٹیبلیٹ روٹ کروانا تھا :love-over::love-over::love-over: ارے بھئی یہ سب محنت نستعلیق دیکھنے کے لئے...
جواب اور حل کا منتظر ہوں۔۔۔۔
یہ سب ifont ہی کا کیا دھرا ہے. میں تو بہت ڈس اپاءنٹ ہوا ہوں
نستعلیق کی چاہت میں کئی دن کی ان تھک محنت کے بعد آج میں اپنے گوگل نیکسس 7 کو روٹ کرلیا مگر فانٹس انسٹال ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سمجھ سے باہر ہے...
اس كا تو انتظار شروع هوا
۔ میں ڈراپ باکس کے ذریعے تصویر شامل نہیں کرپارہا ہوں۔۔۔ بہر حال انسٹالیشن کے بعد یہ میسج آرہا ہے you can try this product for 30 days[IMG]
عارف بھائی ، پچھلے کئی دن تک ڈاؤن لوڈ کی کئی کوششوں کے بعد جب انسٹال کیا تو یہ ہوگیا، حالانکہ میں نے تمام مراحل آپ کی ہدایات کے عین مطابق ادا کئے...
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
محترم بھائی جزاک اللہ۔۔۔۔ مگر کافی ڈیٹا فیڈ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ ڈیمو ورژن میں کچھ آپشنز آف ہیں۔ یا شاید میں بہتر طور پر سمجھ نہیں سکا۔ تعاون و...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں