بے وفائی تو محبوب کرتا/کرتی ہے۔ آپ نے تو پانسہ ہی پلٹ دیا ہے۔ اب تمام شاعر شدید مشکل میں پڑ گئے ہیں کیونکہ شاعر تو خود کو مہان سمجھتے ہیں اور ایک...
اس دھاگے میں آپ خود ہی مدعی، خود ہی وکیل اور خود ہی جج بنے ہوئے ہیں۔ ;)
عروض سائٹ پر آسی صاحب کا صفحہ: تقطیع، شاعری اور بلاگ بلاگ سپاٹ پر بلاگ: آسی کا کرو کچھ
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے۔ اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے آمین۔ اردو محفل کے لئے انتہائی افسوس کی خبر ہے!
مبارک ہو سید عاطف علی بھائی :)
کر دیں تو بہتر ہے۔ کیونکہ آپ کی ویبسائٹ تو امتداد زمانہ کا شکار ہو چکی ہے۔ اور اس پر جو مضامین تھے اب وہ ناپید ہیں۔ :)
لمبر 1 نہیں تھا؟
سائٹ تو اچھی ہے۔ البتہ اشتہارات کا سائز بڑا ہونے کہ وجہ سے موبائل پر استعمال میں کافی دشواری ہو رہی ہے۔ :(
سکیورٹی سٹیٹ میں تعلیم پر خرچہ کیسے ہو سکتا ہے بھلا؟
مبارک ہو محمد وارث بھائی۔ :)
مشرف کے سینکڑوں جرائم میں سے ایک بڑا جرم(بینظیر کا قتل)!
انا للہ و انا الیہ راجعون کافی دنوں سے یہی سننے میں آ رہا تھا کہ علیل ہیں۔ جو کام انہوں نے غالب و میر پر کیا اس کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ اردو ادب کے...
بہت عمدہ۔ مبارک ہو!
اب کوئی ان کو یہ نہ بتائے کہ صفر بٹا صفر، undefined نمبر ہوتا ہے، یعنی کچھ بھی نتیجہ نکل سکتا ہے۔ ویسے یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ اس ایک سیٹ والے...
یہ اس وقت تک گھسیڑیں گے جب تک ہم سب کو اچھی طرح یاد نہ ہو جائیں 6، 7 اور 8 کے پہاڑے کی طرح۔ :LOL:
ہیپی برتھ ڈے مقدس
واٹر مارک کو عزت مل گئی ہے۔ [MEDIA]
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہاہا۔ واٹرمارک کو عزت دو! وزیراعظم کی ٹویٹر ٹیم کافی نالائق ہے۔ کبھی غلط اشعار پوسٹ کرتی ہے، اور کبھی چوری شدہ تصاویر۔
بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں