میمن فاؤنڈیشن میں مذکورہ تینوں پیشے نہیں سکھائے جاتے۔ نیز یہ صرف خواتین کے لیے ہے۔۔۔ امن فاؤنڈیشن میں بھی یہ بنیادی کورس نہیں ہوتے!!!
اور گل رخ اپنے رخ کا تل نہیں دیکھنے دیتے۔۔۔ انسان آخر جائے تو جائے کہاں!!!
بہت اچھی کاوش ہے۔ اس میں سب محفلین حصہ لیں۔ چند بنیادی پیشہ ور لوگ جن کے ہم سب محتاج ہوتے ہیں مثلاً کارپینٹر، پلمبر اور الیکٹریشن، اس کے باوجود ہم...
کھولتا، تولتا، بولتا، ہولتا، ڈولتا!!!
بالکل یہی بات آپ یہاں بھی بول چکے ہیں!!! :surprise::surprise::surprise: مگر کاپی پیسٹ کرتے ہوئے آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ اس مرتبہ آپ کے ساتھ...
یعنی آپ کی کوششوں کا نتیجہ فورم میں اینٹری کی صورت میں نکلا۔۔۔ اس صورت میں تو آپ سمیت ہم سب کو دھچکا لگا!!!
اجی چیک کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ ایسی انگلش تو ہم بول سکتے ہیں جو خالصتاً ہماری ہوگی اور دنیا میں صرف ہم نے ہی بولی ہوگی!!!
اگر ہمیں انگلش آتی تو آج یہاں ہوتے!!! [SPOILER]
پتا نہیں کس کے نیچے سے؟؟؟ :praying::praying::praying:
بہت شکریہ جی اس احسان کا!!!
اگر اس کو بھی ہندی کی سمجھ بوجھ نہ ہوئی اور ترجمہ کرنے سے انکار کردیا تو؟؟؟
ہاہاہاہا۔۔۔ بہت خوب یعنی کہ۔۔۔ کچھ تو ایسا نکلا جس کے سامنے آپ کی سمجھ بوجھ بھی جواب دے گئی!!!
پھر تو لیپ ٹاپ کانوں کو ہاتھ لگاتا پھرے گا!!!
ہم تو بیگم کے سامنے بھی آسانی سے بول لیتے ہیں!!!
یعنی مائک ٹائیسن؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
یہ لفظ ہندی ہی لکھا ہے!!! :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
جو حکم عالی جاہ، بندے تعمیل کو تیار ہیں!!!
بالکل صحیح جگہ بالکل صحیح طعنے دئیے!!! :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آتے ہی ایڈمن کو حکم، خوب!!!
خود ستائشی کا شکریہ!!!
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں