خوبصورت
شدید کھٹک رہا ہے :happy: ایک تصویر ہرن کے بغیر بھی بنانی تھی۔
درست کہا آپ نے :happy: کیسی ہیں آپ؟
خالی حلوہ ہی ہے چائے کے ساتھ یا کچھ نمکین بھی رکھا گیا ہے؟
شمشاد بھائی، ان سب کے ذائقے چکھے؟ ان تمام اقسام کی کاشت بھی وہیں ہوتی ہے؟
تصویر تو دکھائی نہیں دے رہی :sad3:
ماشآء اللہ ، خوب رونق لگی رہتی ہو گی گھر میں شرارتوں کا کیا اسکور ہے؟ :happy:
سب پرانے اراکین خوش آمدید کہہ کر واپس چلے گئے ہیں یا محفل پر رکنے کا ارادہ بھی ہے؟
یہ سال تو حالت جنگ میں گذر رہا ہے، پہلے کرونا پھر بارشیں :happy: مزید دیکھیں کیا سامنے آتا ہے۔ آپ کی جاب کیسی چل رہی ہے؟
جاب کتابیں جمع کرنا لکھنا
ضرور
افسوسناک بات یہ ہے کہ معاشرے میں زبان و بیان کی اغلاط کی جانب توجہ ہی نہیں کی جاتی اور اگر کوئی نشاندہی کرے تب بھی نظر انداز ہی کیا جاتا ہے "کہ...
السلام علیکم خالد محمود بھائی خیریت سے ہیں؟ [SPOILER]
:happy::happy:
پھر اُس کے بعد کیا ہوا :happy: ویسے سزا تو ملنی ہی تھی، ایک تو استاد کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے اور پھر تقلید بھی اسی غلطی کی۔
رانا بھائی اپنے اساتذہ اور زمانہ طالب علمی پر کوئی تحریر منظرِ عام پر آنی چاہیے پھر تو :happy:
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
اللھم صل علی محمد و آل محمد
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں