نبیل آپ کو میرے مراسلے میں کون سی بات مضحکہ خیز لگی ؟؟ انتہائی بچگانہ ردعمل شاید دلیل کا فقدان اس ردعمل کا عکاس ہے
جب آپ مدیر کا انتخاب کرتے ہیں جو کہ آپ اور سعود بھائی کی صوابدید پر ہے تو کیا اس مدیر کا ان شعبوں میں بنیادی قابلیت رکھنا بھی ضروری ہے یا نہیں ؟؟...
وارث محفل کی انتظامیہ کا کیا سٹرکچر ہے اور مدیر اعلیٰ کون ہیں ؟
میری رائے میرا حق ہے اور اس پر تنقید آپ کا مگر ذاتیات پر اترے بغیر جہاں تک مجھے یاد ہے نہ میں نے آپ کو مخاطب کیا نہ ہی آپ کو میری اور نیرنگ خیال...
یقیناً
گویا اردو کا جنازہ آپ کے کندھے پر ہے
ضرور کیجیے مگر مدد معجزہ نہیں ہوتی ایک وقت درکار ہوتا ہے
ایک وضاحت میری رائے نور سعدیہ پر تنقید نہیں ہے بلکہ انتظامیہ کے فیصلے پر سوال ہے ۔
لگتا ہے اپنے چیف جسٹس اور پائین غفور محفل کی انتطامیہ کا کردار ادا کر رہے ہیں
آپ دونوں کو بہت مبارک جاسمن اور مریم افتخار آپ دونوں ہی خوش آئند اضافہ ہیں
ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
میں کسی کی کمی یا خامی پر بات نہیں کر رہی میرا موقف صرف یہ ہے کہ یہ عہدہ وسیع مطالعے اور بلند ادبی معیار کا طالب ہے اور میعار مطالعے سے بنتا ہے جو...
نایاب بھائی آپ خاطر جمع رکھیے جس قسم کے فیصلے آ رہے ہیں عین ممکن ہے آپ کو بھی سیاسی اور مذہبی زمروں کا مدیر بنا دیا جائے :ڈ مجھ میں اور آپ میں...
آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ “ نہیں “ خواتین کو انتظامیہ میں شامل کرنا ضروری ہے کیونکہ توازن ضروری ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ذمہ داری کسی...
گو نور سعدیہ صاحبہ بہت فعال ہیں مگر یہ عہدہ ان کے لئے مناسب نہیں ، اس سے بہتر تھا انہیں کسی ایسے عہدے سے نوازا جاتا جہاں یہ اپنے ساتھ اس شعبے کی...
سالگرہ مبارک
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
قصور تو ہے ہی اور لکھنے سے پہلے ہی جانتی تھی ، کچھ عرض کرنا چاہوں گی کہ ملنگ درویش ہونا عیب نہیں حجرے بنانے پر بھی کوئی قدغن نہیں سیاست کی...
نامعلوم افراد ؟
محفل میں درویشی آ گئی ، تصوف نے رنگ بھر لئے ، دین نے حجرے بنا لئے ، سیاست گپیں لگاتی رہی مگر انسان اپنے اصلی چہروں اور رنگوں سمیت عنقا ہو گئے نہ...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں