حضرت اس طرح کے تبصرے ایک خاص ٹائم پیریڈ میں ہی کیوں شروع ہوجاتے ہیں؟ آپ قرآن کے بارے میں ابہام پھیلانا چھوڑ دو۔ باقی آپ کی سائنس کا بھی مجھے علم...
حضرت جو افراد قادیانی نہیں ہیں اور نہ ان کی قادیانیوں سے کوئی ہمدردی ہیں تو ان کا خوف پشتو کی ایک کہاوت سے غالبا دور ہوسکتا ہے کہ "چی غل نه یی...
متفق۔ پولیو مافیا کے حقائق قوم کے سامنے آنے چاہیے۔
ٹریگر کون دبائے گا؟
نو ٹینشن حضرت۔ غصہ پی جائے۔
کالے کوٹ زندہ باد۔ [MEDIA]
[MEDIA]
پاکستان کے تمام مسائل کا حل عمران خان کی پرانی ویڈیوز میں موجود ہے۔ عمار مسعود
روزنامہ ڈان سے وابستہ صحافی وسیم احمد شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ انہوں نے جسٹس وقار سیٹھ کو وکیل سے لے کر جج بننے تک دیکھا، وہ کسی سے ڈرنے...
پولیو مافیا نے خود کیا ہے تاکہ ہمدردی سمیٹھی جائے۔
مسئلہ ججز کا نہیں، سارا خوف کالے کوٹوں سے ہے۔
ڈیپ اسٹیٹ کی مات ماری گئی ہے۔ ایسی شکست شائد ہی ان کو کبھی ملی ہو۔
بیرونی سازش کے انکشاف پر جب فروغ نسیم خود پر قابو نہ رکھ سکیں۔ [MEDIA]
ہمدردوں کو تکلیف ہونا تو بنتا ہے حضرت۔
آپ کی دلچسپی کو دیکھ کر یہاں مولانا بجلی گھر صاحب کا بذاتِ خود رحمان بابا کے حوالے سے ایک مشہور اور منفرد واقعہ ان کے بیان سے ترجمہ کرکے پوسٹ...
بحث میں اس طرح کی پریزنٹیشن سے زیادہ دلیل کی اہمیت ہوتی ہے۔ اگر آپ اس طرح کرکے خود کو مطمئن سمجھ رہے ہیں تو مبارک ہو۔ ہم کیا کرسکتے ہیں۔
جی وہ تو آپ کے تیس پر ختم ہوچکا ہے۔ لیکن دوسروں کے ساتھ بات کرنے پر پابندی ہو بتادیں۔
ایک جج کے فیصلے اور تینوں ججز کے فیصلے میں بالترتیب علامتی اور حقیقی سزا کا فرق ہے۔ یہ پیرا صرف ایک جج کی رائے پر مبنی ہے لیکن شمولیت کا فیصلہ...
اگر عدالت سزا نہیں دے سکتی تو پھر سزا کہاں سے طے ہوگی؟
میں تو بس وضاحت مانگ رہا تھا۔ باقی جواب تو ڈیٹا والے ہی دے سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے محمد سعد؟
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں