بابا بلھے شاہ کب ہوئے ہیں؟ یعنی کس دور میں تھے؟
بہت شکریہ سر
لفظی ترجمہ مل جائے تو عنایت ہو گی!
اردو ترجمہ بھی دے دیں ترجیحاً لفظی ترجمہ تو بہت سے افراد کو سمجھنے میں مدد ملے گی
شکریہ
ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ درست فہم اور ہمت عطا فرمائے
شکریہ یعنی پہلے نادرا جانا ہے اور پھر اپنے بنک۔ کیا یہ شروع ہو چکا ہے
لیکن ایک عام آدمی اس نظام کو کیسے اختیار کرے گا کیا اسے نادرا کے پاس جانا پڑے گا؟
یہ کیا نظام ہے اور عام آدمی اسے کیسے استعمال کر سکے گا اور اسے اس کا کیا فائدہ ہوگا؟
ما شاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی ۔ پی ایچ ڈی کس موضوع پر کی ہے؟
ڈھیر ساری ستائش خلیل بھائی کے لیے
بات سمجھ نہیں آئی۔ چند مثالیں دے دیں
گھانی (کولھو)
اوہ آپ کا شاید زیادہ زور لہجے پر تھا۔ اس کے لیے میرے خیال میں آپ بی بی سی پر اردو خبریں وغیرہ سنا کیجیے اور اسی طرح بولنے کی کوشش کیجیے۔ اچھی طرح...
اور یار یہ یو ٹیوب تو ہے ہی۔ اس پر میرا خیال ہے اس طرح کے تلفظ سکھانے کی وڈیوز ضرور ہوں گی۔
ش کا مسئلہ پاکستانیوں کو تو نہیں ہونا چاہیے۔ ق کے لیے کسی بھی قاری صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اس کا تلفظ سیکھنا بہت آسان ہے۔ تھوڑی سی دیر میں ہی...
ایسے مجرموں پر دواؤں کے تجربات کرنے چاہئیں
بہت مبارک ہو۔ اللہ اس کی عمر دراز کرے نیکیوں اور بھلائیوں کے ساتھ
ذرا ہمیں بھی سنا دیجیے
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں