Call for the Dead (George Smiley, #1) by John le Carré
آپ کی فہرست وارث والی سے مختلف ہے۔ چونکہ حکومت اقلیت میں ہے لہذا اگر اس کا چیئرمین امیدوار جیت گیا تو اسے بھی ہارس ٹریڈنگ مانا جائے گا؟
تحریک اعتماد سینیٹ چیئرمین الیکشن سے پہلے لانا اچھی حکمت عملی ہے۔ اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے تو وہ سینیٹ چیئرمین ووٹنگ کے بعد ہو گی
زیادہ سوچنے کا معاملہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کی کارکردگی کا ہے لیکن افسوس بلوچستان پاکستان میں شامل نہیں
حکومتی بینچوں پر کتنے؟
اردو شاعری کی بجائے انگریزی ہپ ہاپ آپ کے لئے زیادہ مددگار ثابت ہو گی اے خان
سینیٹ کا یہ نظام سیٹ اپ ہی ایسے کیا گیا ہے کہ اس میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی رہے گی۔ لگتا ہے اس بار بھی فتح تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی ہو گی۔
کچھ دن قبل کچھ دوستوں سے برصغیر کے مسلمانوں میں عربی کا افضل ترین زبان ہونا اور اس کی توجیہات پر بات ہو رہی تھی۔ ایک بہائی دوست نے بتایا کہ...
آپ شروع کر لیں
[IMG]
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/زیک-کی-متفرق-تصاویر.109433/page-17
دسمبر کے آخر میں فورٹ ماؤنٹین سٹیٹ پارک میں ایک ہائک وادی میں بادلوں نے خوب سماں باندھا تھا [img]
آج دیکھی۔ زبردست
اس میں کئی باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ایک تو مشینوں کی ٹیسٹنگ۔ دوسرے مشینوں کو انٹرنیٹ کنکشن نہ دینا تاکہ ہیک نہ ہو سکیں۔ تیسرے آڈٹ ٹریل کے لئے...
The Cadaver King and the Country Dentist: A True Story of Injustice in the American South by Radley Balko
آپ شاید یوٹوپیا کے قائل ہیں۔ درجات میں فرق بھی کافی فرق ہوتا ہے
میں نے تو پڑھا تھا کہ مہدی کی پیدائش کو ہزار سال سے اوپر ہو گئے۔ لہذا وہ تو آ کر گزر بھی گئے ظلم و ظالم ختم نہ ہوئے
جسے زندگی میں ہم سے بات کرنا گوارا نہ تھا اس کے مرنے کا افسوس کرنے کی کیا ضرورت؟
اپنے ایمزون اکاؤنٹ پر Manage your content and devices پیج پر
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں