کیوں پٹکتا ہے سر سنگ سے جی جلا ڈھنگ سے... دل ہی بن جائے گا خود صنم صبر کر صبر کر ― ناصر کاظمی
اے دل تمام نفع ہے سوداے عشق میں اک جان کا زیاں ہے، سو ایسا زیاں نہیں مفتی صدرالدین آزردہ
ہے تن میں ریشہ ہائے نئے خشک استخواں کیوں کھینچتا ہے کانٹوں میں اے ضعفِ تن مجھے شیخ ابراہیم ذوق
نہ ملیں، گرچہ ہجر میں مر جائیں عاشقوں کا وصال ہے کچھ اور __ میر
ہم اپنے طور پہ ہر ایک سے بنا کے چلے مگر وہ لوگ سبھی سنگ سنگ ہوا کے چلے عجیب لوگ ہیں، خوابوں میں ان اترے ہیں کہ درد سوے ہوے پھر مرے جگا کے چلے...
لگا ہوں کب سے یہ پتے ہی میں جلانے میں "اب اور دیر ہے کتنی بہار آنے میں " ارے یہ تم بھی زمانے کے ساتھ ہو بیٹھے ذرا سا فرق تو ہو تم میں اور زمانے...
عکس ہی لگتا ہے اب تو ٹوٹتا رہ جاے گا آئنے میں ہر کوئی یوں دیکھتا رہ جاے گا اب لرزتے ہاتھ کا کافی نہیں ہے آسرا "جس دیے میں جان ہو گی، وہ دیا رہ...
غموں کی بھیڑ میں اپنا تو کچھ پتا رکھتا چراغ_ہست کو تھوڑا پس_ہوا رکھتا کسی کے عشق میں گروی ہی رکھ دیا سب کچھ "میں عمر اپنے لئے بھی تو کچھ بچا...
چاند تارے بھی کار کرتے ہیں میری سانسیں شمار کرتے ہیں چل کہ آوارگی ہوئی کافی گھر کی آباد غار کرتے ہیں آج دیوار کچھ نہیں کہتی "آج ساے شکار کرتے...
سلسلہ درد کا نہیں آیا عشق جوبن پہ کیا نہیں آیا میری منزل عظیم ہے لوگو میں پس_نقش_پا نہیں آیا لوگ باہر زمیں پہ کیوں بیٹھے جب کوئی زلزلہ نہیں آیا...
محبت درد ہو جاے گی اک دن حرارت سرد ہو جاے گی اک دن ثمر یہ باہمی نفرت کا ہو گا یہ امت، فرد ہو جاے گی اک دن قدم بوسی کرے گی راہ میری یا، منزل گرد...
مجھ کو روزی کا در ضروری تھا اس کو دست_ہنر ضروری تھا واپسی کا سفر ضروری تھا سو، یہ راہ_مفر ضروری تھا آسماں کے ہیں فیصلے اپنے گھر بجا، پر شرر...
تمہارے حسن پہ ہر ایک کی نظر ہو گی پہ، میری دید کی حسرت پس_نظر ہو گی وہ ایک منظر_خونیں ادھر جو آ ٹھہرا "ہماری آنکھ لہو ہے، تمہیں خبر ہو گی" بتا...
پریشاں رات بھر چندا رہا ہے دیا تا دیر کیوں جلتا رہا ہے مجھے یہ آئنہ بتلا رہا ہے "جوانی سے عجب رشتہ رہا ہے" ترے ہاتھوں میں آجر کچھ نہیں ہے مجھے...
"آج ماؤں کا عالمی دن ہے" آج کیوں اپنی ماں نہیں ہے یاد اس کے احسان، جذبہ ^ ایثار میں اچانک ہی بھول بیٹھا ہوں سوچتا ہوں، مجھے ہوا کیا ہے ہاں،...
آغاز بتاتا ہے کہ کچھ ہو کے رہے گا انجام سے پہلے ہی کوئی رو کے رہے گا اندر کا بشر تنگ ہے آلائش_جاں سے ہستی کے سبھی داغ کبھی دھو کے رہے گا بیدار...
میرے نام کا کیا مطلب ہے
شکریہ جناب الفت
بہت شکریہ سر
تو آپ مجھے بتاہیں کہ جناب کو کہاں پر غزلیات ارسال کرو تاکہ حافظ اقبال شاہین صاحب کا بھی پسندیدہ کلام میں سابقہ بن سکے
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں