اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہِ وآلہِ وسلم کے صدقے عدنان بھائی کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے
[MEDIA]
کلاس میں سمندری مخلوق پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم نے بتایا کہ وھیل مچھلی 30 دن تک بغیر کچھ کھائے زندہ رہ سکتی ہے جس پر ایک بچہ حیرت میں ڈوب گیا اور...
میری ایک سہیلی کے والد صاحب کا تکیہ کلام تھا "بیٹا کتا پال لینا لیکن کبھی غلط فہمی مت پالنا"
شاگردوں نے استاد سے پوچها : سفسطہ / مغالطہ سے کیا مراد هے؟ استاد نے کہا: اس کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہوں. دو مرد میرے پاس آتے ہیں. ایک صاف...
معذرت
ﯾﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ .... ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﺣﺴﯿﻦ ؑﮨﮯ، ﻧﺒﯽؐ ﮐﺎ ﻧﻮﺭِﻋﯿﻦ ﮨﮯ .. ﻟﺒﺎﺱ ﮨﮯ ﭘﮭﭩﺎ ﮨﻮﺍ .. ﻏﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﺎ ﮨﻮﺍ .. ﺗﻤﺎﻡ ﺟﺴﻢِ ﻧﺎﺯﻧﯿﮟ...
تجدید کربلا کی تمہیں فکر ہو تو ہو اسلام کو تو فکر نہیں کربلا کے بعد قتل حسین ع اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہو چکا 'بس' کربلا کے بعد
بہترین تشریح لطف آگیا قسم سے
شکریہ
[img]
اب اس BB Code کوڈ بھی تشریح فرمادیں
مزید تجربات سے بہتر ہے کہ میری رہنمائی فرمائی جاوے
Capture — Postimage.org
اردو محفل فورم پر تقریباً سال بھر ہو چلا لیکن آج تک یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ نہیں آیا لیکن آج ہی اک لڑی نظر سے گذری تو سوچا تجربہ ہی سہی...
بس تلاوت کرتے کرتے ترجمہ پر نظر گئی تو یہاں شیئر کر لیا علم اضافے کے لیئے اس نوٹ کا شکریہ
اشرف المخلوقات یعنی تمام مخلوقات میں سے بہترین بے شک جو اِیمان لائے اور اَچھے کام کئے‘ وہی تمام مخلوق میں بہتر ہیں (سورۃ البیّنۃ)
شدید تکلیف کے عالم میں دکھ کے اظہار کی ترتیب ہی نرالی ہوتی ہے سب سے پہلے ماں یاد آتی ہے پھر قریبی دوست و احباب اور جب کسی سے بھی کچھ بھی نہ بن پڑے...
پیاساکوا - Thirsty Crow اصل میں اس زمانے میں میڈیا نہیں تھا میڈیا بولے تو سوشل میڈیا ورنہ کوے کو کنکر تلاش کرنے کی زحمت نہ کرنی پڑتی فوراً ٹویٹ...
ایک میاں بیوی اکٹھے فوت ہوگئے میاں بھوت بن گیا اور بیوی چڑیل، دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا میاں بولا: "چڑیل بن کے اچھی لگ رہی ہو" بیوی بولی "ہاں...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں