نبیل بھائی آپ نے جو ادھر کوڈ لکھا ہے شاید اردو ایڈیٹر کی وجہ سے صیح طر ح سے ظاہر نہیں ہو ا کیا آپ ایک نوٹ پیڈ کی فائل میں یہ دال سکتے ہیں جس سے ہم...
بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ بلکل تنصیب کے بعد ہی آپ کو کچھ بتا سکتے ہیں اس بارے میں۔
کیا ابھی تک اس کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ نبیل بھائی۔ انتظار بھی نہ بڑا ظالم ہے
لگتا ہے نبیل بھائی آپ اس خبر کے بارے میں بتانا بھول گئے ہو :)۔ کب تک ہم اُمید رکھیں
السلام علیکم ۔۔ میں یہ "http://tools.urduweb.org/jquery/docs/using_jquery_urdueditor_plugin.html#customization " پڑھی لیکن آپ نے یہ شاید کوڈر کو...
السلام علیکم۔ محترم نبیل صاحب ۔ میں کافی عرصے سے نئے ورژن کا انتظارکر رہا ہوں۔ کب تک جاری ہو جائے گا ؟
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں