اوہ میرے اللہ ، محفل کے موجودہ حالات میں اس سے بڑا لطیفہ کیا ہو سکتا ہے کہ جہاں ہم نے بار بار مذکورہ بالا "سُرخ" رویوں کی نشان دہی اور رپورٹنگ...
غلطیوں پر قابو پانا ہی عقل مندی ہے ۔
سعود بھیا ، چونکہ تحذیف کا وقت ختم ہو چکا اس لئے صرف دو کی تحذیف ممکن ہو سکی ۔
کچھ نا سمجھ بچے کھجور کے درخت پر چڑھ جاتے ہیں لیکن جب زمین کی طرف دیکھتے ہیں تو ان کی سٹی گم ہو جاتی ہے ۔ پھر ان کا مطالبہ یہ ہوتا ہے کہ کھجور کا...
گوجرانوالہ کے پتھروں سے لگی سپیڈ اور ائیر کنڈیشنڈ کنٹینر اس بات کے گواہ ہیں کہ " میں خوف کے بُت توڑنے اور منافقت کی سیاست ختم کرنے آیا ہوں " خان...
عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے لہذا اب ہم " عوام تک جمہوریت کے ثمرات پہنچائیں گے " ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ الگ بات ہے کہ ہماری عوام ہمارے رشتہ داروں...
چلیں جی اب یہ سمندر 14 قسطوں تک " ٹھاٹھے " مار کر چلتا رہا اب اس کے ٹھاٹھے اتار کر اس کی "ٹھاٹھیں" دکھا دیں :) (ٹھاٹھا پنجابی کے ایک لہجے میں کپڑے...
خان کے حامیان عمران خان کی انقلابی اچھل کود پر تنقید کو نواز شریف کی حمایت سے نتھی کرنے سے پرہیز کریں ۔ یہاں بات ہو رہی ہے کہ خان صاحب اور قادری...
بڑے سادے آدمی ہیں آپ ۔ یہی دلیل تو ن لیگ دے رہی ہے کہ سوا سال کی کارکردگی پر مارچ کیوں ؟ :)
یعنی 2012 میں اگر ن لیگ کی 1 صوبے میں حکومت تھی تو آج 1 صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے تو پھر وہ بھی اسی طرح سے ذمہ دار ہوئی نا جس طرح سے ن لیگ...
سر زبیر ، اللہ آپ جیسا فہم ہر اس بندے کو دے جو اس افراتفری کو جائز اور جمہوری سمجھتا ہے ۔ جمہوری نظام میں معاملات کا حل پارلیمنٹ میں بات کر کے...
بس جی فریدہ خانم یاد آ گئیں " انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند ۔۔۔۔۔ کیسی انوکھی بات رے " :)
اب آئینی یا غیر آئینی کی بات تو عدالت میں چلے گی لیکن حکومت کو ان کی طبیعت صاف کرنے کا قانونی جواز ضرور مل گیا ہے ۔
یہ لیجئے جناب عوام کے ساتھ قیام و طعام کے دعویدار کپتان کا ایک اور یو ٹرن ۔ اب عوام کے ساتھ تو قیام و طعام تبھی ممکن ہے کہ اگر لانگ مارچ کے سارے...
اگر اللہ تعالی ، قائداعظم مرحوم کو ایک بار پھر دنیا میں آنے کا موقع فراہم کر دے تو مجھے یقین ہے کہ وہ پاکستان آئیں گے نہ ہندوستان بلکہ سیدھے...
بہت اعلی شراکت کی ہے عاطف بھائی ۔ مصنف نے چونکہ بات کو فلسفیانہ انداز میں تحریر کیا ہے لہذا اسے آسان اردو میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ خوشی کے...
یہ خان ٹو خان کنکشن کا کمال لگتا ہے :)
دل جلانے کی بات کرتے ہو ۔
ملاحظہ کیجئے ایک اور "انقلابی" نمونہ :) [MEDIA] یاد درہے کہ موصوف اس جھوٹ پر بھی قائم نہ رہے بلکہ اسی شام ٹی وی پر فرما رہے تھے کہ میں نے یہ بات...
مجھے تو لگتا ہے کہ ان دونوں نے انقلابی گاڑی کو بار بار یو ٹرن لگاتے ایک دن خود ہی ایک دوسرے سے ٹکرا کر "شہید" ہو جانا ہے :)
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں