کبھی مجیب کے بارے میں بھی پوچھ لیا کریں شمشاد بھائی
اب میں ہی توآیا چاہتے ہیں اب شمشاد بھائی
ضعیف لوگ میرے جیسے یہاں کم آتے ہیں
شاید آپ کی سوچ درست ہو
بچوں کے بیمار ہونے کی وجہ سے پریشان کن دن رہا دعاکی استدعاہے
میں تو ایک عرصے کے بعد بڑی شدت کے ساتھ آج شمشاد بھائی کو مس کررہاہوں
پورے کراچی میں اب آگ لگی ہوئی ہے اللہ رحم فرمائے رضا مرحوم کی مغفرت فرمائے ان کے ورثاء کو اللہ تعالی صبرجمیل عطافرمائے
قابل احترام شمشاد بھائی کیسے مزاج ہیں؟
السلام علیکم بہت اچھا دن گذرا
موجو جی بہت معذرت چاہتاہوں کافی دنوں کے بعد جواب دے رہاہوں حضرت والا کی سائیٹ پر کئی اردو کتابیں پڑھ سکتے ہیں اور بہترین مواعظ آڈیو میں سن سکتے...
اب آرہاہے 2010 کا 23 مارچ ۔یوم پاکستان۔یوم تجدیدعہد سب کو یوم قراداد پاکستان مبارک ہو
بہت خوب ماشاء اللہ القلم نے اردو دنیا میں بالخصوص فونٹس کے حوالے سے بھی زبردست ترقی کی ہے اللھم زدفزد
السلام علیکم میرا دارالعلوم کورنگی میں آنا جانا رہتاہے، میرا ایک شاگرد بھی وہیں رہتاہے میں جاکر بات کروں گا ان شاءاللہ ۔۔اگر وہ مانے تو میں...
اوھان جی مھربانی ادا
شرم سے سرجھکنا چاہیے اس طاہر کا ،جودعویٰ یہ کرتاہے کہ میں شیخ الاسلام ہوں،راہبر ہوں ہوں، متبع شریعت ہوں کیا ایسا آدمی اسلام کا صحیح رخ پیش...
[IMG] [IMG]
ماشاء اللہ ،یہ واقعی ایک سنگ میل ہے،اردودنیا کے لیے ایک مایہ ناز تحفہ ہے
میرے پاس اس کا کوئی مستقل حل تو نہیں ہے ،البۃ ایک مشورہ ہے کہ آدمی غیر ضروری سائیٹس کبھی بھی استعمال نہ کرے میرے ساتھ الحمدللہ کوئی ایسا مسئلہ...
[IMG] ایک زمانے کے بعد ہم بھی آگئے ہیں گپ شپ کا کچھ حصہ ہمارے نام بھی وقف کریں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں شکریہ
بھاڑ میں جائیں ایسی خوشیاں جو خالق سے دور کرنے والی ہوں مولیٰ راضی ہوجائے اس سے بڑھ کر کوئی خوشی ہوسکتی ہے؟ دنیا کی عارضی خوشی منانے والے اپنا...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں