ایک تو میں ہو گیا رش پری پیک 5098 میٹر
لاجواب فوٹوز
میرے دوست کرومبر ہو آئے دو مختلف گروپ گئے تھے ایک میں فیصل آباد کے دوست تھے دوسرا گروپ دو دوستوں پہ مشتمل تھا
امید ہے کہ میرا ان شاء اللہ چکر لگے گا فیری میڈوز کا پھر اپڈیٹ کروں گا ان شاء اللہ
جی اسی طرح کا انتظام ہے۔ فریز ہوئے سالن ہوں گے باقی سبزیاں اور دال چاول زندہ باد
بائے روڈ
انیس دن جس میں ٹریک اور اور اسلام آباد سے آنے جانے کے دن بھی شامل ہیں
ہم نہیں کھلانے والا لوکل
یہ چیزیں پہلے دنوں میں کھائی جاتی ہیں ویسے بھی ٹن پیک جائے گا تو وہ ایک سال تک چل جاتا ہے
بکرا اور ایک بار تو ہمیں یاک کی بریانی ملی اور ایک بار مارخور بھی کھانے کو ملا (لوکل نے کھلایا تھا)
ہمارا نظریہ ہے کہ لیوش کھانے تو ہم گھروں میں کھاتے ہی ہیں یہاں وائلڈنیس انجوائے کرو جو دال روٹی ملے کھا لو
ابھی تیرہ کی ٹیم ہے نہاری کے لئے مزید سات دوست جوائن کریں گے تو امید ہے ہم پٹا لیں گے سات آٹھ دوستوں کو ان شاء اللہ
ہاہاہا ہمارے سامنے ہی زبحہ ہوتا ہے پورٹر لے کر آتے ہیں
ابھی تک جو آئیڈیا ہے وہ درویشانہ کھانے کا یہ ہے کہ اگر تو ہم بیس سے زیادہ کی ٹیم بن جاتے ہیں تو کراچی سے نہاری پیک کروائیں گے (ٹن پیک) اور باقی...
جی وہ تو ٹریک پہ کیمپنگ ہی ہوتی ہے درویشانہ سے مراد کھانا درویشانہ ہوتا ہے
65000 چونکہ شیئرنگ بیسز پہ ہوتا ہے تو کم خرچہ ہوتا ہے کھانا ہم نارمل ہی کھاتے ہیں لائک سبزیاں اور دالیں بیچ میں ایک بکرا
ہمارا اس سیزن ان شاء اللہ کے ٹو بیس کیمپ کا پلان ہے شیئرنگ بیس جاتے ہیں ہم دوستوں کا گروپ ہے درویشانہ قسم کا ٹرپ ہوتا ہے سارا فوکس نیچر کو انجوائے...
میرا دوست ٹرائی کر رہا ہے جی ایچ کیو سے لیکر ڈی سی چترال تک اس کا رابطہ ہے دیکھیں کیا بنتا ہے جیسے ہی کوئی اپڈیٹ ملتی ہے میں آپ کو بتا دوں گا
[IMG]
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں