میرے خیال میں ایسا تو انگلش کا بھی کوئی سافٹ نہیں ہوگا ؟ یا ہے ؟ اگر ہے تو مہربانی کرکے کوئی بھائی اس کا کوئی لنک وغیرہ دے دے اور اس کا کچھ تعارف...
بھائی آپ کا مسلہ حل ہوگیا چلیں بہت اچھا ہوا مبارک ہو لیکن میں حیران ہوں ہوا کیسے ؟ میرے پاس تو جب بھی یہ چائنیز وائرس وغیرہ آیا ہے جب تک سارے ہارڈ...
میرے خیال میں ہمارے ہاں تو ابھی تک ای کامرس کا کنسپٹ ہی انٹروڈویس نہیں ہوا پھر ای شاپ کی نوبت کہاں سے آسکتی ہے بھائی ؟
السلام علیکم بہن جملہ ایک CMS یعنی Content Management System ہے اور جملہ میں بنی ایک اسلامی ویب سائٹ یہ ہے http://holyislam.isgreat.org/home/...
بہت مفید مضمون ہے عارف بھائی اور بہت خوبصورتی سے تیار کیا ہے بہت معیاری ہےماشاءاللہ بہت شکریہ اس کے لیے
میں نے سنا ہے کہ زونگ کے موبائل کے نٹ کی سپیڈ ڈائل اپ سے بھی کم ہے یعنی چار کے بی سے زیادہ تیز نہیں ہوتا
بہت خوب دوست بھائی بہت اچھی کاوش ہے اس کا فائدہ میرے خیال میں یہ ہے کہ کتاب کے جس صفحہ کو اردو میں ٹائپ کرنا ہے تو اس صفحہ کو جوکہ تصویری شکل میں...
بہت شکریہ عارف بھائی ایک بہت اچھی ترکیب آپ نے بتائی اس کے علاوہ اگر انپیچ میں کچھ لکھ کر اس کو eps ایکسٹنشن کے ساتھ ایکسپورٹ کیا جائے تو وہ...
بھائیو میں نے فیصلہ کیا ہے کہ موڈیم ہی نیا لوں گا انٹل کا فلحال پیسے نہیں ہیں اس لیے ونڈو استعمال کر رہا ہوں لیکن جب پیسے ہوجائیں انٹل کا ایک...
خدا کرے میری محفل میں اترے وہ فصل گل جیسے اندیشہ زوال نا ہو میں اپنی نیک تمناؤں کے ہمراہ محفل کی انتظامیہ اور اراکین کو محفل کی تیری سالگرہ کے...
السلام علیکم آجکل ملک میں بیروزگاری بہت بڑھ گئی ہے اکثر لوگ تو قابل ہیں اور ان کے پاس ہنر بھی ہے اور دماغ بھی لیکن کچھ لوگ میری طرح ہیں جن کے پاس...
السلام علیکم بھائی نیٹ پہ شاید ہی کوئی انگریزی گرامر کی اچھی کتاب ہو اگر ہو بھی تو پیسوں پہ ہوگی اور کمپیوٹر پہ پڑھنا وہ بھی گرمی کے موسم میں بڑا...
تم جلدی سے مر جاؤ ہم انتظار میں ہیں اب ہاتھ نکالو ہم سے ہم انتظار میں ہیں جب انکم ختم ہوگی ہم جاناں سے کہہ دیں گے اب ہماری جان مت لو ہم...
میرے بھائی یہ خصوصیات تو پلےاسٹیشن ٹو گیم کونسول کی بیاں کی گئی ہیں نا کہ کمپیوٹر کی جس پہ پلے اسٹیشن ٹو کی ڈی وی ڈی کو چلایا جائے گا :(
بڑی مہربانی بھائی لوگ آپ سب کی فلحال میں نے لینکس سے بلکہ یوبنٹو کی سی ڈی پہ اوپر سو بار ناک رگڑ رگڑ کر لینکس سے توبہ کی ہے مجھے چوری شدہ ونڈو...
میں نے ڈاؤن لوڈنگ شروع کر دی ہے ڈائل اپ کنکشن ہے میرے پاس اور فائل ہے سات ایم بی کی کم از کم بھی آدھا گھنٹہ لگے گا
ارے بھائی ایمولیٹرز کے بارے میں تو مجھے بھی پتہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ ان ایمولیٹرز کو چلانے کے لیے سسٹم کالیفیکیشن کتنی ہو ؟ اور آپ نے جو لنک دیا...
السلام علیکم آج میں ایک اور سوال پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ playstation2 کی گمیز جو کہ dvd میں ہوتی ہیں ان کو کمپیوٹر پہ کھیلنے کے لیے کونسا...
ہماری دعا ہے کہ آپ کو آپ کی مطلوبہ کتاب مل جائے آمین
برادر اب میں نے کمائلر پرل بھی ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اس لنک سے http://www.cpan.org/src/README.html http://www.cpan.org/src/perl-5.10.0.tar.gz کیا...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں