نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں ہم آئے ہیں پھر سے سلام لے لیجے محبتوں کا بھرا یہ پیام لے لیجے
  2. محمد شکیل خورشید

    ایک شعر

    اعلیٰ، مکمل کیجیئے اسے
  3. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    صائب مشورہ ہے، میں بھی اس ہفتے کے باقی دن سفر میں ہوں
  4. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ایک مہینے سے شخصیت سنبھالے پھر رہا ہوں، اب تو مجھے اعزازی فاتح قرار دے دینا چاہیئے:D
  5. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیر لگی آنے میں "ہم " کو شکر ہے پھر بھی آئے تو "گُل" (بہنا) نے کسوٹی کاساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو کل اور پرسوں (ہفتہ اتوار) کوئی لگا بندھا شیڈول نہیں ہوتا، کوشش کریں گے آنے کی
  6. محمد شکیل خورشید

    تَوَلّا--------- (نظم)

    ماشا اللہ، بہت ہی متبرک اور محترم کلام ہے۔ خوب نکتہ آفرینی اور فصاحتِ بیاں نظر آرہی ہے۔ اللہ قبول فرمائے، آمین!!
  7. محمد شکیل خورشید

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ظہیراحمدظہیر بھائی، بہت اعلیٰ پائے کا کلام ، ماشا اللہ، سلاست میں فصاحت کا اچھوتا نمونہ
  8. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ابھی ارادہ کرلیا تو محفل پھر سے اٹکنے نہ لگ جائے،:D
  9. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جمعہ کو میری بھی مصروفیت ہے، ہفتہ کا رکھ لیتے ہیں
  10. محمد شکیل خورشید

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    گُلِ یاسمیں ، بہن، چیدہ چیدہ اقتباسات پڑھے ابھی مکمل ورق گردانی نہیں ہو سکی۔ ماشا اللہ، آپ کے ھالات، خیالات اور شخصیت سے شناسائی ہوئی، اللہ آپ کو عافیت و طمانیت والی زندگی عطا فرمائے، آمین، یونہی جیتی رہیئے
  11. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    سسٹم پھر کچھ کج اداءیوں پر مائل ہے بار بار بیڈ گیٹ وے ایرر 502 دکھا رہا ہے۔
Top