نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    تحریک انصاف کو آزاد کشمیر اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی

    تحریک انصاف کی حکومت ہے اسلئے جیت گئی، پیپلزپارٹی بھی آزادکشمیر الیکشن جیتی تھی لیکن جنرل الیکشن میں بہت مارپڑی تھی انہیں ۔پتہ تو جنرل الیکشن میں چلے گا
  2. راشد احمد

    مانگنے کا بڑھتا رجحان

    پاکستان میں مانگنے کے رجحان کو بھکاریوں سے زیادہ ہمارے سیاستدانوں نے فروغ دیا۔یہی وجہ ہے کہ ہم قرض بھی لیتے ہیں تو وہ بھی بھیک کی صورت میں ہمیں ملتا ہے۔
  3. راشد احمد

    لاک ڈاؤن کے دوران کیا کریں؟ ِ

    لاک ڈاؤن کے دوران اگر چاہیں تو بہت سے کام نپٹائے جاسکتے ہیں جیسے کوئی آئی ٹی سے وابستہ ہے تو نئے ڈویلپمنٹ ٹول سیکھ لے، کوئی انفارمیشن والی ویب سائٹ بنالے جس سے آمدن ممکن ہو۔۔ لاک ڈاؤن کے دوران بیوی کے ساتھ ہاتھ بٹائیں اور مزیدار کھانے پکانے سیکھیں ۔ فارغ بیٹھنے سے صرف لڑائی جھگڑے اور مسائل ہیں۔
  4. راشد احمد

    ہم وہ قوم ہیں

    بالکل صحیح۔۔۔ ہم مسلمان کم لیکن سنی، وہابی، دیوبندی، شیعہ زیادہ ہیں ہم پاکستانی کم۔۔ لیکن پنجابی، پٹھان، راجپوت، آرائیں، شیخ، جٹ زیادہ ہیں
  5. راشد احمد

    خالصتان کے پردے میں قادیانستان

    ہمارے پاکستانی اتنے ویلے ہیں کہ ہر کام سے سازشی تھیوریاں نکالتے ہیں۔
  6. راشد احمد

    ڈپریشن کی 7 غیر معمولی علامات

    ڈپریشن سے نجات کا واحد حل یہی ہے کہ اپنے اندر سے حرض اور لالچ ختم کیا جائے اور قناعت پسندی اختیار کی جائے ہمارے اندر کا لالچ، بلاوجہ کی پریشانیاں پالنا، مذہب سے دوری ڈپریشن کا نتیجہ ہے
  7. راشد احمد

    مچھلی شوربہ

    مثال کوئی جچی نہیں ہے شوربے والی مچھلی صرف غریب ہی پکاتا ہے کہ صبح اور شام کا گزارا ہوجائے
  8. راشد احمد

    کیوں نِکالا مُجھے، کیوں نِکالا مُجھے نواز شریف کا معصوم سوال

    جہانگیرترین کو بھی نااہل کیا گیا تھا لیکن اس نے نہیں کہا کہ مجھے کیوں نکالا غیرقانونی جائیدادیں سامنے آنے کے بعد اسے شرم سے ہی کہیں چھپ جانا چاہئے تھا اور شکل نہیں دکھانی چاہئے تھی
  9. راشد احمد

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    سید انورمحمود 3 ستمبر کی رات وفات پاگئے ہیں۔ Syed Anwer Mahmood
  10. راشد احمد

    بینظیر بھٹو کے اصل قاتل کون ہیں؟

    اللہ تعالیٰ سید انور محمود صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اچھے لکھاری کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی تھے
  11. راشد احمد

    کیا آپ نے کبھی ان میں سے کوئی کریم استعمال کی ہے؟ بی بی سی نے سب کی اصلیت بے نقاب کر دی، حقیقت جان ک

    بہت شکریہ آج کل مارکیٹ میں مکس کریموں کی بھرمار ہے۔ مختلف کریمیں مکس کرکے ایک کریم بنادی جاتی ہے جو سراسر چہرے پر ظلم ہے ۔ چہرے کچھ عرصہ کیلئے تو صاف ہوجاتا ہے لیکن آہستہ آہستہ چہرے پر کالے دھبے پڑجاتے ہیں
  12. راشد احمد

    مدت سے لاپتہ ہے ، اب تو خدا جانے

    بہت عمدہ لکھا ہے
  13. راشد احمد

    حکومت کرنے کا درست طریقہ

    طریقہ چینی ہی ہونا چاہئے جو چوری کرے اسکو گولی ماردو
  14. راشد احمد

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا

    زرداری کو چور ، ڈاکو کہتے تھے ، اب زرداری کو ساتھ ملاکر کرپشن کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں کل کو نوازشریف کو بھی ساتھ ملاکر زرداری کی کرپشن کے خلاف جنگ لڑتے نظر آئیں گے خان صاب
  15. راشد احمد

    نواز کے ایازکو کچھ نہیں ہوگا

    دھاندلی کرنے کے بعد ایاز صادق پھر سے جیت کر واپس آہی گیا ہے کسی نے اس کا کیا بگاڑلیا؟ پھر سے نااہل ہوگا تو پھر جیت کر آجائے گا
  16. راشد احمد

    یہ ہمارے نمائندے ہیں۔ افسوس

    کشمیر کے مسئلے پر کوئی بھی سیریس نہیں ہے۔۔اسی لئے تو اسکا کوئی حل نہیں نکل رہا مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کا چئیرمین ہے لیکن اسکا کام مسئلہ کشمیر کو دبانا ہے، اجاگر کرنا نہیں
  17. راشد احمد

    اردو ڈکشنری کی ڈیٹابیس چاہئے

    السلام علیکم! مجھے ایک ڈکشنری کی ڈیٹابیس درکار ہے جو اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو الفاظ کا ترجمہ کرے http://hamariweb.com/dictionaries/ ڈیٹابیس Sql فارمیٹ میں چاہئے۔ اگر کسی دوست کے پاس ڈکشنری کی ڈیٹابیس موجود ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ
  18. راشد احمد

    پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر

    خیبرپختونخواہ حکومت بہت سست روی سے کام کررہی ہے۔ شاید اس کی وجہ اتحادی جماعتیں ہیں یا ان کی ناتجربہ کاری
Top