السلام علیکم! اب یہ فیس ختم کردی گئی ہے تفصیلات ذیل والے لنکس پہ ملاحظہ کی جاسکتی ہیں دوسری بار عمرہ پہ دو ہزار ریال فیس کا خاتمہ
الحمدللہ
خاموش
قید کر سکو گے کیسے ہمیں ہم تو خوشبو ہیں فضاؤں میں بکھر جائیں گے
السلام علیکم! نبیل بھائی یہ ایڈیٹر ایک اعشاریہ دو ورژن میں کام نہیں کررہا برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہے کیا اس کا کوئی حل دریافت ہوسکا ہے؟
سب سے اہم کام جو پہلی فرصت میں ہونا چاہئے وہ ہے یو آر ایل کو ری ڈائریکٹ کرنا میرے پاس محفل کا یہ لنک محفوظ تھا...
السلام علیکم ہجرت کا یہ سفر خیر و عافیت سے طے ہوا جس پہ میں انتظامیہ محفل کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
السلام علیکم حسیب بھائی اس کے لئے آپ اس تھریڈ کو دیکھیں
وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن
السلام علیکم نبیل بھائی اس ریلیز پہ آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں یقینا یہ اردو دان طبقہ پہ ایک اور احسان ہے بہت بہت شکریہ
السلام علیکم! محفل پہ خوش آمدید
صراط الہدی اردو فورم صراط الہدی ایک اردو فورم ہے۔اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی...
السلام علیکم! ویسے رحمان ملک کے بارے میں ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ یہ پیدائشی جھوٹا ہے اور جھوٹ بھی ایسا بولتا ہے کہ ہاتھ میں سیب ہو تو کہتا ہے...
اسلام و علیکم یہ بٹن ایڈ کیسے کرنے ہیں یہ بھی بتا دیں کیوں کہ میں نے ان کو forums/images/buttons اس فولڈر میں اپلوڈ کیا ہے لیکن یہ کام نہیں کر رہے
اسلام و علیکم شاکر بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے بھائی جان مجھے وی بی کا اردو ترجمہ چاہئے مہربانی فرما کے عنائیت فرمائیں جزاک اللہ خیر...
اسلام و علیکم شاکر بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے بھائی جان مجھے وی بی کا اردو ترجمہ چاہئے مہربانی فرما کے عنائیت فرمائیں جزاک اللہ خیر
لیپ ٹاپ سے کام چل سکتا ہے
اسلام و علیکم زہیر بھائی یہ سب کچھ جملہ میں بہت آسان ہے میں نے بھی جملہ اردو محفل سے ہی سیکھا ہے آپ کی ویب دیکھی ہے آپ اسی میں ہی یہ سب کچھ سمو...
السلام علیکم میں نے اپنی ویب پہ آپ کا تیار کیا ہوا قرآن ایکسٹینشن انسٹال کیا ہے بہت اچھا کام کیا ہے اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے میری طرف سے اس...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں