سگریٹ کی عادت سے جان چھڑانے کیلئے بہت جتن کیے پھر ایک سیانے نے مشورہ دیا کہ سگریٹ کو خرید کر پینا چھوڑ دو زیادہ دل کرے تو کسی سے بھی مانگ کر پی...
ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا. کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب"...
آمین یارب جزاک اللہ خیر
السلام علیکم میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے! اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور...
السلام علیکم کونسے؟;)
ما شا ء اللہ اللہ کی آمان سدا آپ کے ہمرہ۔۔۔۔آمین یارب
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی...
لا الہ اللہ محمد الرسول اللہ
خوش آمدید
یہاں اچھے اچھے مزاحیہ، لطیفے شئیر کرتے رہا کریں ۔۔
ویسے فلسفی بھائی، بھی ماشاء اللہ بہت بڑے ڈیزائنر ہیں لیکن آپ کے قابو نہیں آئیں گئے ۔ :) عظیم بھائی کو (وش) میں کرنا ہی بہت غنیمیت ہے ۔۔
عبد القدیر بھائی، بہت بہت معذرات کے میں آپ کو اس وقت جواب نا دے سکا کیونکہ مجھے لگا تھا کے آپ جست یہ پوچھ رہے ہیں کہ ڈیزائن بنتے کیسے ہیں ۔۔ تو...
مجھے بڑی اچھی لگتی تھی انکی آواز انکا کلام پڑھنا، اللہ سوہنا، مغفرت فرمائے اور اپنے جواڑے رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں ۔۔ آمین یارب۔
عبد القدیر بھائی، بہت ایزی ہیں ۔۔ تھوڑی سی تکنیک استعمال کرتے ہیں ۔۔ بجائے کورل ڈرا کے السٹریٹر میں انتہائی آسان ہیں۔
وعلیکم السلام، ارسلان بھائی، محفل اردو میں خوش آمدید
ماشاء اللہ الحمد اللہ میں بھی خیرو عافیت سے ہوں ۔ آمین یارب ۔۔ جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت پیارے نام، ہیں اللہ سوہنا، آپ اور آپ کے پیاروں کو اپنے آمان میں رکھیں اور سارے جہاں کی خوشیاں عطاء فرماتے اپنے رحمتیں اور برکتیں...
وعلیکم السلام آمین یارب
عمران بھائی، کو دس ہزار کا یہ سنگ میل، اور مفتی کا لقب بہت بہت مبارک ہو :) اللہ رب العزت آپکو سدا اپنی امان میں رکھیں خوشیاں دیں اور آپ کو صحت...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں