ٹھیک ہوں فرحت :-) آپ کیسی ہیں ۔۔۔ بس ایسے ہی یہاں آنا کم کردیا تھا۔۔ لیکن آجاتی ہوں اتنے سالوں کی عادت ہے ختم تو نہیں ہوگی :-)
Now you see me 2 مووی دیکھی کل ۔۔ :-) پہلی مووی سے زیادہ دلچسپ تو نہیں مگر ڈینیل ریڈکلف کا رول بہت اچھا تھا۔
جی میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں :-)
میں تو اس لئے سوچتی ہی نہیں کہ اس سال کیا کرنا ہے :-)
اب تو میں بھی یہی کہوں گی کہ پڑھی تھی کسی زمانے میں ۔۔۔ یہ کافی پرانی پوسٹ ہے میری۔۔۔ :-)
[IMG] یہ سیریز دیکھنا شروع کی ہے اور مجھے تو کافی اچھی لگ ہی ہے۔ :-)
یہ مووی دیکھنے میں نے واقعی دیر کی ۔ میں نے بہت عرصے سے سوچا تھا کہ دیکھوں گی پر بس ایسے ہی :-) مجھے تو اس لئے گرلی لگی کیوں کہ رومانوی ہے نا لڑکے...
یہ تو بہت اچھا لگ رہا ہے ۔۔ سعود بھائی یہ آئیڈیا کہاں سے آگیا بہت اعلیٰ ☺️☺️
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ بہت دنوں بعد یہاں کا چکر لگا ہے ۔۔۔۔
[IMG] میں نے یہ مووی دیکھی نوٹ بک جو مجھے تو کافی اچھی لگی۔ رومانوی ، گرلی ٹائپ کی مووی ہے :-)
ہیلو لوگو یہاں کیا ہورہا ہے :-)
سب ہی ہر دل عزیز ہیں اب کیا کریں ۔۔۔
یہ تو ظلم ہے ماہی :-)
میرا ووٹ سعود بھائی کا ہے :confused: ابن سعید آپکا نام کیوں نہیں اس میں:cautious:
میں نے بھی اپنا ووٹ ڈال دیا :-)
بہت اچھی غزل ہے۔۔
یہ میری بات ہورہی ہے نا :heehee::heehee::battingeyelashes::chill:
بہت خوبصورت غزل ہے ۔۔۔
پتہ نہیں بس ان محفل میں آنے کا دل ہی نہیں کرتا میرا۔۔۔۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں