اوہ، اور میں پریشان ہو رہا تھا کہ آئی ٹی گریجویٹ ہو کے بھی یہ آسان سا آپشن نہیں ڈھونڈ پا رہا۔
کافی تلاش کے بعد بھی، میں کسی لڑی پہ ریئکٹ کرنے کا آپشن نہیں ڈھونڈ پایا جیسے کہ کسی لڑی کو دوستانہ یا پر مزاح قرار دینا وغیرہ۔ مجھے اندازہ ہے کہ...
فلسفی بھائی ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ اگر فارغ وقت میں اس کا کچھ بندوبست کر لیں تو بہت بہتر ہو گا۔ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کوئی کتاب ڈاؤنلوڈ کرتے...
شکریہ سر، حوصلہ افزائی کیلئے :) اور اتنی قیمتی تجاویز کیلئے اس میں "ابھی بھی" تب استعمال کیا تھا کہ وہ پہلے کی طرح اب بھی مجھ سے اتنی ہی محبت...
جس نے مجھے بھنور سے نکالا تھا، اس سے میں ساحل کو دیکھتے ہی کنارے پہ ہو لیا کیا یہ درست ہے؟
اوہ، جی ہاں، وہی۔ :quiet: میں پہنچ میں سے "ہ" کو گرا رہا تھا۔ شاید یہ غلط ہے۔ یہ والا کیسا ہے؟ ساحل سے لگتے ہی میں کنارے پہ ہو لیا
اس میں صرف اتنا کہا ہے کہ جس وقت سب لوگوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا تھا، یا جس وقت باقیوں نے میری محبت کو ٹھکرا دیا تھا، اس وقت اِس نے مجھے محبت دی،...
لسلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا دنیا نے اس کا ساتھ گوارا...
شکریہ الف عین سر اصلاح کیلیے۔ مجھے بھی"بس" زیادہ موزوں لگا تھا تو وہ استعمال کر لیا تھا۔ ابھی شاہد شاہنواز بھائی کی اور آپ کی دی گئی ہدایات کے...
شاہد شاہنواز اس پر بھی تھوڑی روشنی ڈال دیں۔ یہ میں نے عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے پر چیک کیا۔ مجھے تجسس تھا...
بہت بہت شکریہ شاہد بھائی اپنے وقت اور اصلاح کیلئے۔ :)
بہت عمدہ خیالات اور کلام ہے۔ ماشاءاللہ
سر الف عین ، یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے اور امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت اور قیمتی رائے سے نوازیں گے۔ اس بحر میں غزل کہنے کی یہ...
کیا کوئی اس لنک کو اپڈیٹ کر سکتا ہے؟ موجودہ لنک کام نہیں کر رہا۔
شکریہ بہت بہت اسد بھائی۔
اتنی زیادہ حوصلہ افزائی کیلئے میں آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں۔:zabardast1:
نہیں ڈاؤنلوڈ ہو رہی ہے جناب
یہ فائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی
کوئی بھی ٹیمپلیٹ ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی۔:sad4:
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں