WebRTC (Web Real-Time Communication) is an API definition drafted by the World Wide Web Consortium (W3C) that supports browser-to-browser...
فائل شئیر کریں جس میں مسئلہ آتا ہے
پروگرام تو تقریبا پانچ سات سال پہلے جیسا ہی ہے، کیونکہ کوئی خاص ڈیویلپمنٹ نہیں ہو رہی، ہاں پرگرامر کا حال برا ہے بیٹھ بیٹھ کر وزن بڑھا لیا ہے :)
کچھ عرصہ پہلے پروگرام کانام عارف کریم اور نعیم سعید کے ساتھ مشاورت کے بعد تبدیل کر کے "پاک فونٹ ہیلپر" کر دیا تھا ۔ جن کے پاس نیا ورژن ہے ان کو...
https://dl.dropboxusercontent.com/u/1300343/UrduHelp-for-upload.rar خوش قسمتی سے ڈراپ باکس میں ہی کوڈ پڑا ہوا مل گیا ۔ اوپر دیئے گئے لنک سے ڈاؤن...
یار جب کسی نے مانگا میں نے سورس کوڈ دیا ہے، شروع میں پروگرام کے ساتھ سورس کوڈ بھی اپلوڈ کرتا تھا ، لیکن بعد میں اب ڈیٹ کے ساتھ مینٹین نہیں رکھ...
میرے بھائی جہاں تک مجھے یاد آرہا ہے ، یہ مسئلہ (ڈیجٹس کے الٹنے کا) تو بہت پہلے حل ہوچکا ہے، (اس وقت میرے پاس پروگرام نہیں ہے، ورنہ چلا کر چیک کر...
میسج کر دیا۔
کیا آپ سمپل فائلز اپلوڈ کر کے دیں گے؟ تاکہ میں بھی ان کو ٹیسٹ کر سکوں۔
آج کل کچھ مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں نکال پا رہا، اسلئے اس پر کام نہیں کر سکا، جیسے ہی موقع ملتا ہے انشاءاللہ ٹھیک کر کے اپڈیٹ کر دوں گا۔
پہلے کسی نے اس طرف نشاندہی نہیں کی، میں کوشش کرتا ہوں کہ اس مسئلہ کو حل کر دوں۔
الفاظ کے الٹ جانا ؟ صیح سے سمجھا نہیں، الفاظ الٹ جاتے ہیں یا حروف یا ڈائریکشن تبدیل ہو جاتی ہے؟
آپ جس کالم میں اردو سیو کرنا چاہتے ہیں تو بناتے وقت "پی ایچ پی مائی ایڈمن" میں "Collation" کی ویلیو "utf8_general_ci" سیٹ کر دیں، دوسرا اگر...
پاکستان جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔
آسڑیلیا 90 فیصد جیت جاتا ہے اگر اسے 290 سکور کرنے پڑیں ؛)
کم سے کم 325 ورنہ چھٹی ہوجائے گی
لائیو دیکھنے کیلئے http://www.crictime.com/cricket-live-streaming-online-4.htm http://watchcric.net/channel/live-cricket_1?url=live-cricket-1...
ڈر ڈر کر کھیل رہئے ہیں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%BE%DB%8C%D8%AC-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%B9-%D9%BE%D8%B1-%D8...
لگتا ہے کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا، کل پھر بھول گیا
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں