آمیں۔۔ شکریہ جناب
کافی دنوں بعد اک اچھی تحریر پڑھنے کو ملی۔۔۔ شکریہ ☺
اس طرح اپنی خامشی گونجی گویا ہر سمت سے جواب آئے
جو ملا اس نے بے وفائی کی کچھ عجب رنگ ہے زمانے کا
کیمرے خراب ہوگئے کیا؟ تصاویر ؟؟
آپ کی آنکھ اگر آج گلابی ہوگی میری سرکار بڑی سخت خرابی ہوگی محتسب نے ہی پڑھا ہوگا مقالہ پہلے مری تقریر بہرحال جوابی ہوگی آنکھ اٹھانے سے بھی پہلے ہی...
کیوں نہیں جناب ضرور
عمل تو سرانجام دیتی ہوں جناب، مگر جامہ والی بات جامع سمجھ نہیں آئی
اسکا مطلب ہے صحت کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ بہت اچھی بات ہے
جناب در حقیقت ایسا بہت کم ہوتا ہے۔۔ نہیں تو کسی بھی دانشور کا بیگمات کے متعلق کوئی بھی بیان اٹھا کے دیکھ لیجئے ;);)
لگایا یُوں غمِ فُرقت نے ہاتھ سینے سے کوئی خیال اِسے پَل کو بھی جُدا نہ کرے بہت خوب
خوش آمدید
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ ٱلْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ ٱلنَّبِيِّينَ…
خدایا بحقِ بنی فاطمہ کہ برِ قولِ ایماں کنی خاتمہ
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر آج وہ دیکھ رہے ہیں، جو سُنا کرتے تھے ناصر کاظمی
بِسْمِ اللَّ۔هِ الرَّحْمَ۔ٰنِ الرَّحِيمِ اللَّ۔هُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَالَّذِينَ كَفَرُوا...
ایس ایم ایس، ای میل، سوشل نیٹورک کمنٹس سب ہی رومن اردو میں ہورہے ہیں۔ بہت جلد اردو بھی انگلش رسم الخط میں لکھا جائے گا
معذرت، مجھے تو مقاصد ہی سمجھ نہیں آئے
واقعی میں خبطی جناب
مسجد کے سابق خطی مولانا عبدالعزیز کاداعش کی حمایت سامنے آ گئے ایک اہم پیشرفت کے تحت لال مسجد کے سابق پیش امام و خطیب مولانا عبدالعزیز نے جامعہ...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں