رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
اچھے مضامین تھے جناب اُمید ہے باقی مضامین بھی شئیر کر کے ہم لوگوں کے علم میں اضافہ فرمائے گے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
اچھی کوشش ہے مگر ابھی یہ صرف رومن سے رومن ہی کنورٹ کر رہا ہے۔اگر کسی کے پاس صحیح کام کر رہا ہے تو پلیز اس کو استعمال کرنے کا طریقہ شیئر کریں
شیخ رشید صاحب زیادہ اسٹائلش لگ رہے ہیں
ناعمہ عزیز کو میری جانب سے ایک اور سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں سالگریں دیکھنا نصیب فرمائے ۔۔آمین
اے اللہ پاک جن کے والدین حیات ہیں اُن کو صحت کاملا اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرما اور تا دیر قیامت اُن کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھنا اور...
بھائی بہت زبردست تھیم ہے مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے سکرین شوٹ میں سائیڈ بار میں تمام مینو اردو میں شو ہو رہے ہیں میں اپنے بلاگ پر کیسے...
پردیسی بھائی ڈائونلوڈ لنک کام نہیں کر رہا برائے مہربانی اس کو تو اپ ڈیٹ کر دیں
میری جانب سے بھی عبدالقیوم بھائی ہو بہت بہت مبارک باد
ما شا اللہ اللہ پاک اس محفل کو قائم دائم رکھے۔ آمین
ما شا اللہ کافی اصلاحی نظم ہے
میرے ہم نام فہیم بھائی کو خوش آمدید
شکریہ جناب تمام محترم دوستوں کا
رحیم یار خان سے
شکریہ جناب
تمام دوستوں اور بھائیوں کا اس محبت کیلئے شکریہ
فصیح بھائی آپکا بھی شکریہ
سر جی تواڈا وی بہت بہت شکریہ عبدالقیوم بھائی
شکریہ عبدالرحمن بھائی آپ سب سے مل کر بہت اچھا لگا
شکریہ بھائی
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں