کتنے بجے چھٹی ہوتی ہے؟
ہمم واقعی۔
بنچ ہی ٹھیک رہے گا اتنے قابل دوستوں کے ہوتے ہوئے۔
کوئی جگہ خالی ہے؟
انوکھا نہیں اوکھا انداز ہے یہ تو۔
بہت مبارک ہو!
اتنا مشکل ہو جاتا ہے کبھی کبھی موزوں مراسلہ لکھنا
کھوتے تو کھوتے ہی ہوتے ہیں اردو کے ہوں یا پنجابی کے۔
آپ نے کوئی اور کھوتے تو نہیں سمجھ لیے؟
ڈبل کام ہو گیا حل بھی نکالنا ہے اور سادہ بھی۔
بری بات۔۔۔۔اچھے بچے دیر تک نہیں سوتے۔ جو سوتے ہیں وہ کھوتے ہیں۔
سوچنے کی بات تو یہ ہے صرف اسی سور کو کیوں بھگایا گیا۔
لگتا ہے کینٹین بند ہو گئی ہے۔
باباجی! یہ تو سٹوری ہی اور نکلی۔
ماشاءاللہ اچھی کہانیاں ہیں۔ البتہ میری بیگم ہر بار ٹرنگو سنیکس کی کہانی دیکھ کے یہی کہتی ہے اس بندے کو اور کوئی کام نہیں ہے جو کہانیاں لکھنے بیٹھ...
یہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں۔
خوش آمدید!
بہت غور کرنے سے دکھائی دے جائے تو اور بات ہے۔
تمنائے دل کا تماشا دیکھنا ہے ملک کی؟ اس کی جگہ بنتی دکھائی نہیں دیتی۔
اب تو بڑی اوکھی گل ہے۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں