دوا دارو کی باتیں بھی آج کل یہیں ہوجاتی ہیں کیا؟
یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی۔۔۔
دل خوش ہوا آپ سب کی محبت دیکھ کر۔
قبلہ بس آپ کی دعائیں درکار ہیں۔
لمحہ بھر کو آنکھ لگ گئی تھی۔
واہ! کیا اچھے اشعار ہیں۔ کچھ نکات ویسے ہی اصلاح سخن میں ہونے کی وجہ سے اوپر نیلے سے لکھ دیے ہیں۔ اصلاح کا کام تو بہر حال استاد الف عین صاحب کا ہے۔
جہاں ثمرین سے چائے بنوا رہے ہیں، وہاں پکوڑوں کی فرمائش بھی داغ دیں تو ہاتھ کے ہاتھ کام ہو جائے!
نہیں، بھنگ پینے سے بھی ہو سکتا ہے
دمڑی نہ جائے اور جان چلی جائے تو دمڑی میراث میں اولاد نرینہ تک پہنچ سکتی ہے!
ٹیگور کو کس کس نے پڑھا ہے؟ میرا خیال ہے یہ ولید بمعنی مولود ہے، جیسے قتیل بمعنی مقتول ہوتا ہے۔ گو کہ عربی میں فَعیل بجائے مفعول استعمال کرنے کا...
ابھی میرے علم میں اسم تصغیر کے تین ہی اوزان تھے اور ان کی مثال ہے: فُعَیل جیسے حُسَین(چھوٹا حَسَن)، فُعَیلل جیسے دُرَیھِم (چھوٹا درہم) اور...
ولید اور والد میں کیا فرق ہو سکتا ہے!؟
ذکر ہوا تھا شادی کی مٹھائی وغیرہ کا تو عرض کرتے چلیں کہ ولیمہ بھی تو ایک محاورے کے مطابق مٹھائی ہی ہوتی ہے، اور جب جز کا اطلاق کل پر ہو تو اسے...
ابھی تو سر شام ہے، کوئی اچھی ہونی چاہیے!!
تجرد سے تعیل تک!
جی ہاں، جب تیسرے دن ہو سکتی ہے قربانی تو آٹھویں دن کیوں نہیں؟!
اس کا خاص اہتمام کیا گیا تھا، مجھے خوشی ہے کہ آپ نے غور فرمایا :)
تمام اہل محفل کا بہت بہت شکریہ!
گو کہ رسم نہیں اس جگہ خود ہی اپنی شادی کی مبارکباد کی لڑی کھولی جائے، لیکن یہی ممکن تھا اتنی "غربت" میں، تمام محفلین کو بالعموم اور احباب و اہل...
اصلاح بہرحال اساتذہ فرما دیں گے، ادنیٰ کی رائے درج ہے: جب کبھی بحر کے ارکان مساوی تقسیم ہوتے ہوں، یعنی مربع ترتیب دیتے ہوں تو مناسب نہیں ہوا کرتا...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں