شمشاد صاحب ،اور دیگر احباب، یاد رکھنے کے لئے ممنون ہوں۔ لیکن ذرا سا کنفیوژن پید اہو گیا ہے ۔۔ 26 جنوری کو میری پیدائش کا حادثہ پیش نہیں آیا تھا...
الف عین آپ کے براوزر میںکوئی خرابی ہوگی ، ورنہ یہ دونوںلنک کام کر رہے ہیں ۔۔ ٹھوک بجا کر دوبارہ سے کوشش کریں
جیہ جی آپ کا اوتار چھوٹا بھائی ہے یا بھتیجہ
جیہ جی آفریدی اور کیا کیا سالم کھا جاتے ہیں ،، :)
حجاب ، ماہ نامہ مذکورہ نہ تو تاریخی ماخذ ہے اور نہ ہی سند ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن آپ نے کچھ پڑھا جو آپ کو پسند آیا اور آپ نے دوسروں سے شیئر کیا یہ بات اچھی...
نبیل تم سارے کاموںکی زمہ داریاںتنہا کیوںاٹھا رہے ہو ،، یہاںاردو ویب پر اتنے سارے لوگ موجود ہیں جو روز اپنا بے انتہا قیمتی اور بہت سا وقت اردو...
دوست ٹھیک کہی تو خود بھی غور کیجئے اور دوسروںکو بھی غور و فکر کی دعوت دیجئے نا
حجاب ، اچھی نظم ہے لیکن کس کی ہے یہ بھی تو بتاو
“اردو ویب میگ “ اس نام پر رائے نہیں آرہی ، بلکہ کسی بھی نام پر کوئی رائے نہیں آ رہی ۔۔
اس حکایت کے تاریخی ماخذ اور سند کے بارے میں بھی تو لکھیں ۔
زیف کے مضامین میںکیا کمی رہ گئی ہے جو آپ تفسیر کے پر اغلاط ترجمعے کو چھاپنے کی پیش کشیں کر رہے ہیں ۔۔
بغیر مجاز اتھارٹی کی اجازت کے کتب کو اس طرح سے شائع کرنا کیا کاپی رائٹ اور انٹیلکچیول رائٹ کی خلاف ورزی نہ ہوگی ۔۔ حکومت پاکستان کے کاپی...
دوست دوست ہوتا ہے آئی ڈی نہیں اور باقی آئی ڈیز آئی ڈیز ہوتی ہیں دوست نہیں ،، خیر بات ہو رہی تھی موڈ سونگ کی یعنی آچھا بھلا موڈ ہے اور خراب ہو...
بوچھی جی کار کس بولی وچ گلاں کردے او ، بچیاں نو سکھائی اے پنجابی بولی کہ نہیں ۔۔ ۔۔
بات انسانی موڈ کی ہو رہی تھی ، انٹر نیٹپر بلاک آئی ڈیز کی نہیں۔۔ ویسے میرے میسنجر پر آئی ڈیز ہوتی ہیں ، نہ میل ،نہ فیمیل ، نہ دوست ، نہ دشمن ۔۔
حجاب اب اپنی بات پر قائم رہنا ،، اچھا
بوچھی جی آپ شائد مزاق کے موڈ میں ہیں :roll:
دوست میںمراقبہ کرتا رہا ہوں اس کا اثر بھی جانتا ہوں۔۔
بوچھی جی ،، سب کو بھاڑ میں جھونک دینا بھی تو مسئلے کا حل نہیں ہے نا ۔۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں