مجھ کومعلومات درکارہیں مہربانی کرکے اگر لنک مہیا کر دیںتو میںآپ کی مشکور ہوں گی اور آپ کے جواب کا انتظار کروں گی
مجھ کومعلومات درکارہیں السلام علیکم مجھکو استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل آپ سے مل کے بدل گئے اور نازیہ حسن کی غزل آُپ جیسا کوئی...
السلام علیکم کوئی ایسا سافٹ وئیر موجود ہے جو انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش کے اندر ترجمہ کر دے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ اگر لنک مہیا کردیںتو...
السلام علیکم داون لوڈ مینجر تو دون لوڈ کر لیا ۔ اب یہ معلومات لینی ہے کہ اگر داون لوڈ کے درمیان نیٹ کا رابطہ منقطع ہو جا ئے تو دوبارہ وہی سے کیسے...
السلام علیکم! محترم شاکر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔مجھے اس فورم پر آکر جو سب سے زیادہ خوشی ہوئی وہ تہذیب ہے جو ہم مسلمانوں کی میراث ہے۔ اللہ آپ کو...
السلام علیکم! میں انٹر نیٹ سے کافی تقاریر داون لوڈ کرتی ہوں لیکن کافی ٹائم لگتا ہے۔ کسی دوست نے کہا داون لوڈ کرنے والا پروگرام انسٹال کر لوں اگر...
السلام علیکم کیا انٹرنیٹ کے اوپر مسلمانوں کی شادی کی حقیقی کوئی ایسی ویب سائٹ موجود ہے جو تمام دینا کے مسلمانوں کے درمیان رابطے کا کام کر تی ہو
السلام علیکم دینا میں کوئی ایسی یونی ورسٹی یاادارہ موجود ہے جو فری کورس کرواتا ہو انگلش زبان میں(خط و کتابت کے زریعے )۔ جن ممالک میں تعلیم فری...
معذرت السلام علیکم! محترم قیصرانی صاحب میں معذرت چاہوں گی۔ اصل میں سجھ نہیں سکی بہت شکریہ
محترم ممتاز صاحب السلام علیکم میں آپ کی تہہ دل سے ممنون ہوں کہ آپ نے رہنمائی فرمائی۔ کیا پاکستان میں برٹش کونسل بھی ایسے کورسز کرواتی ہے۔ میں...
السلام علیکم اصل میں میر ی دوست پاکستان میں رہتی ہیں۔ اصل میں اس نے مجھ سے رہنمائی لی ہے تو میںچاہتی ہوں کہ وہ انگلش زبان پراتنی مہارت تو حاصل...
السلام علیکم میری ایک دوست اے سی سی اے کا کورس کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کی انگلش زبان کمزور ہے ۔ براہ کرم اگر کوئی دوست رہمنائی کرے کہ کس طرحوہ...
السلام علیکم اگر کوئی دوست اے۔ار۔ای براڈ کاسٹنگ۔ مصر کے بارے میں معلومات دے کہ یہاںپر عربی زبان کا کورس کس طرح سے کیا جاتا ہے تفصیلی معلومات...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں