شکریہ جناب ، لیکن میں نے پڑھا تھا کہ یہ لازم ہے کہ غزل کے تمام اشعار ایک بحر میں ہوں لیکن نظم میں یہ ضروری نہیں ہے- آپ کی کیا رائے ہے اس کے متعلق
جناب میں تو ابھی اس میدان میں نووارد ہوں اور آپ جیسے تجربہ کار استادوں کی رہنمائی کا خواستگار ہوں- میں نے اپنے قلیل علم کے مطابق جو سمجھا وہ بیان...
آمین بہت شکریہ جناب الف عین صاحب دراصل اس کے تمام اشعار مختلف بحور میں ہیں اس لیئے اس کو غزل نہیں کہا میں نے ملاحظہ فرمائیں تم ہی تو تھی دنیا...
تم ہی تو تھی دنیا ہماری ہو گئی کیوں تم اللہ کو پیاری اک اک کر کے سبھی ملے ہوں گے بچھڑنے والے تم سے امید ہے آئے گی جلد ہماری بھی باری تم نے سوچا...
اب اس دنیا سے نہیں رہا پیار اب تو آگے جانے کی دھن ہے سوار اس کی ایک جھلک کے لیئے میں جاؤں زندگی ہار گر یاد کروں اسکو...
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،، سیدنا اسامہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے آپ کو...
عاطف صاحب اس شعر کی میں نے عروض میں تقطیع دیکھی ہے اس کے مطابق یہ ہے- فاعلن فاعلن فاعلن متدارک مسدس سالم آپ سے رہنمائی کی گزارش ہے- شکریہ
آج کل کے جو حالات ہیں یہ عالم محشر کی ایک ادنیٰ سی مثال ہیں
[QUOT E="محمد قیصر حسین عظیمی, post: 2216397, member: 18081"][/Q
جناب وہاں سے بس یہ ہی ایک ملا تھا، باقی آپ دوست بتا دیں
پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
رہنمائی کے لیے بہت بہت شکریہ جناب اس محفل میں آ گئے ہیں تو کچھ سیکھ ہی جائیں گے
نظم چلو اک کتاب لکھتے ہیں دلِ خانہ خراب کا حال لکھتے ہیں کچھ اور نہ لکھ پائے تو اپنے وبال لکھتے ہیں کتنی رتجگوں کے وہ عذاب سہتا رہا دے کر مجھے...
بہت بہتر جناب ،ابھی صحیح استعمال نہیں آیا
سب سے جدا رہنے کی خاطر سب کو دوست بنا لیتا ہوں
ب نتیجہ نکلا تو ورنیکولر فائنل کا وظیفہ تو مجھے صرف دو برس کے لیے ملا لیکن درود شریف کا وظیفہ میرے نام تا حیات لگ گیا- یہ ایک ایسی نعمت مجھے نصیب...
موسم بدلتا دیکھ کر موسم بدلتا دیکھ کر جانے کیا کیا یاد آیا مجھے وہ بھی ایسے ہی دن تھے جب تم میرے قریب تھیں اب تم نہیں ہو تو میں کس قدر اداس ہو ہر...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں