اگر پیش نظر یہ بات ہے تو ججز کو چاہیے ایک لارجر بینچ بنا کر ایک دفعہ بلا کر صحیح مشہوری کر دیں :پ
ایک ہی کیس میں لگتا ہے دوسری پیشی ہے ؟ :پ
ارادہ ہے انشااللہ :bashful:
حاضر جناب
وقت کے ساتھ جس طرح بہت سی اور چیزیں تبدیل ہوئی اسی طرح پہلے سیاسی مباحثوں کےلیے حمام کو جو مقام حاصل تھا اب وہی مقام تبدیل ہو کر سوشل میڈیا کو...
بہت شکریہ بھائی۔
شکریہ۔ میں نے پہلے اس دھاگے پر پوسٹ کی۔ پھر مصروفیات کی وجہ سے غائب رہا۔ قیصرانی صاحب کو جواب دیا تو اس لیے دھاگے میں دوستوں کی دلچسپی نظر آئی۔
وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ۔
آج کل جنوبی کوریا میں ہوں ، پی ایچ ڈی سلسلے میں۔
معذرت خواہ ہوں، بہت عرصہ ہوا آنا نہیں ہوا۔ جی بارتھی کے قریب ہی ہے فاضلہ نام ہے گاؤں کا۔
کوئی حالت بھی اب طاری نہیں ہے تو کیا یہ دل کی ناداری نہیں ہے
برا لگا تو ہو گا اے خدا تجھے دعا میں جب جمائی لے رہا تھا میں دعا کے اس عمل سے تھک گیا ہوں میں میں جب سے دیکھ سن رہا ہوں تب سے یاد ہے مجھے خدا ،...
تحریر پڑھنے کے بعد کہنے کو کچھ نہیں ہے، بس دعائیں ۔
جناب بہت اچھی شاعری ہے آپ کی ماشا اللہ۔
شاید اسی میں حسرتیں دفنا رہا ہوں میں سگرٹ کی راکھ بکھری ہے بستر کے آس پاس واہ بہت خوب !
محفل میں خوش آمدید۔
بہت خوب !!
اچھا جی۔ بہت شکریہ۔
بہت شکریہ۔
السلام علیکم محفل کے معزز دوستو۔ مجھے آپ شاعر دوستوں کی مدد چاہیے۔ ان عناوین پر ایک چھوٹی سی مزاحیہ نظم چاہیے۔ 1- اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے 2-...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں