میں پچھلے دو دنوں سے مسئلے کو دیکھ رہا ہوں۔ جو ایرر آپ کو آ رہی ہے وہ انٹرنیٹ کی بینڈ وڈتھ سے متعلق ہے۔ دسمبر میں مجھے بھی یہی ایرر آ رہا تھا۔...
تاخیر کے لیے معذرت۔ میں چھٹیوں پر تھا۔ ابھی واپسی ہوئی ہے۔ انشااللہ جلد از جلد اس مسئلے کودیکھتا ہوں
محب علوی جب بھی پروف ریڈنگ صفحات تقسیم ہوں تو مجھے بھی ٹیگ کر دیں۔
شمشاد۔ میں آج کل چھٹیوں کے سلسلے میں مصروف ہوں۔ ۵ جنوری کے بعد بقیہ صفحات میں آپ کا ہاتھ بٹا سکوں گا۔ اگر چاہیں تو میرے صفحات کسی اور کو دے دیں...
میں دیکھتا ہوں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ بظاہر تو بینڈ وڈتھ کا مسئلہ لگ رہا ہے۔
آپ لنک کا صرف پہلا حصہ جو کہ # سے قبل ہے استعمال کیجیے۔ جیسا کہ آپ کی مثال میں "Maulvi (Volume 32, Issue 1) [1940]"...
یہ صفحات مکمل ہوئے۔ میں نے اپنے تمام صفحات گوگل ڈاک میں ڈال دیے ہیں۔
281 دو ایک چیزیں خود اپنے ہاتھ سے نہ پکا لیتے، کھانے میں مزہ نہ آتا۔ آخر اُن کے اچھّے کھانے کی یہاں تک شہرت ہوئی کہ واجد علی شاہ کہا کرتے: اچھّا...
میں نے ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس اسی اوپریٹنگ سسٹم اور 64 بٹ میں بالکل درست کام کر رہا ہے۔ آپ کی لگائی گئی تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔ اگر آپ ایرر...
جی لکھنے کی اجازت ابھی بھی نہیں۔ اگر شمشاد بھائی نے متن اپڈیٹ کر دیا تھا تو فالحال ضرورت نہیں۔
مکمل ہو گئے ہیں۔ گوگل ڈاکس کی رسائی دستیاب نہیں اس لیے صرف دھاگے میں پوسٹ کی ہے۔ مزید 5 صفحات دے دیں۔ اس ہفتے کے بعد میں نئے سال تک چھٹیوں پر جا...
186 شیخ زادوں نے اختیار کر لیا۔ غلام رسول خان کا بٹیا گوری پٹے باز لکھنؤ میں اِس فن کا سب سے بڑا باکمال مانا جاتا تھا جس کے صد ہا واقعات عوام میں...
جی بالکل۔
مکمل ہوئے اور متن دھاگے میں پرو دیے ہیں۔ گوگل ڈاکس کی رسائی مانگی ہے۔ جیسے ہی ملے تو وہاں بھی پوسٹ کر دوں گا۔
116 شروع ہو گیا تھا جس میں بیسیوں طرح کے اور خدا جانے کہاں کہاں کے بندر لا کے جمع کیے گئے تھے، جو عجیب عجیب حرکتیں کرتے اور انسان کو بغیر اپنا...
چند صفحات اپنی پسند سے دے دیں :)
آپ کے مراسلے میں تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔ کیا آپ یہ بھی بتا سکیں کہ کون سا اوپریٹنگ سسٹم ہے اور ۳۲ بٹ ہے یا ۶۴بٹ تو مزید آسانی ہو گی۔
میں حتمی طور پر تو کچھ نہیں کہہ سکتا تصویر دیکھ کر صرف اندازہ ہی لگا سکتا ہوں۔ جہاں تک اس تصویر میں استعمال کیے گئے صفحے کی بات ہے تو اس کا ربط (...
یہ کتاب آنلائن مطالعہ کے لیے موجود نہیں ہے۔ آپ صرف ان کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جو آن لائن مطالعہ لے لیے ہو۔ جیسے کہ "Phul (Volume 2, Issue...
لنک پوسٹ کر دیں میں ڈاؤنلوڈ کر دوں گا۔ اگر آپ خود کوشش کرنا چاہیں تو اوپر دی گئی ہدایات کے مطابق ڈاؤنلوڈر پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں