پیروڈی
ہر سال آتے ہیں آپ کے گھر؟ دونوں پلمبر اور دسمبر؟:eek: :):)
میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
ان کو محفل پر واپس بھی تو لائیے [SPOILER] :)
میں نے تو ازراہ تفنن کہا تھا کہ سب خیر مانگ رہے ہیں تو خدا کرے کہ خیر ہی ہو۔:):):)
خدا خیر ہی کرے۔:) خدا خیر کرے - ڈاکٹر نزہت انجم خدا خیر کرے - جگر مُراد آبادی خدا خیر کرے - جوشؔ ملیح آبادی خدا خیر کرے
خالص دودھ کا ایک جز اس میں پانی کی مخصوص مقدار ہے۔ تمام اجزاء موجود ہوں گے تبھی خالص ہو گا۔
بالکل غلط
خشک دودھ۔
:LOL:
:)
اپڈیٹ = تجدید چیلنج = للکار ٹاسک = مقررہ کام
اور پھر شاعری شروع کر دی۔ :LOL:
کہیں مستورات کا متضاد مکشوفات پڑھا تھا۔معلوم نہیں کس حد تک درست ہے۔
:confused3:
اگر مجھ سے مخاطب ہیں تو میں نے ایسا کچھ نہیں کہا۔
یعنی واپس جاتے ہوئے بس ٹکر مار دے(اور میں مر جاؤں) اور اس گرمی سے میری جان چھوٹ جائے۔
محفل میں کھاتہ بنانے کے صفحے پر جائیں تو نام والے خانے میں اردو نہیں لکھ سکتے۔
:welcome: نئے نئے اراکین دیکھیں اور بعض پرانے اراکین کو نئے رنگ روپ میں دیکھیں۔
ایسے ہی جوڑ کر لکھ دیں تو نگار ملھی :D
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں