شاید کہیں دیکھا ہے آپ کو۔
آپ کراچی میں ہوتے ہیں؟
تجسسناک سی بات رہی:)
یہیں کہیں پڑھا تھا آپ نے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ کبھی انسٹال نہیں کیا۔ تو اردو میں نام کیا Urdu.ca ویب سائٹ کے ذریعے لکھا تھا:)
متفق:)
کبھی بنائیے اور شام کی چائے کے ساتھ کھاکر دیکھئے:)
آپ کی بھی ایک ترکیب پڑھی ہی ہم نے چائے بنانے کے متعلق:)
درمیان میں ٹانگ اڑانے کے لیے معذرت لیکن گڑ والی جلیبیاں ہوتی ہیں ان میں بس جلیبیوں کے آٹے میں ہی ایک مقدار میں گڑ شامل کرکے گوندھ لیا جاتا ہے اور...
خوش آمدید یاسر شاہ صاحب:)
اب تو محفلین خواب میں آنے لگے وہ بھی گھر والوں کے ساتھ۔
32°
اتنی گفتگو ہو چلی اور ابھی تک پیج کے لنک کا اتاپتہ تک نہیں؟
صرف بھارت کے اندر:) باہر کی بات کی جائے تو بس ایک پرفارمنس اچھی مانی جاسکتی ہے اور وہ ہے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی جیتنا۔
پر ابھی تک تو امریکہ آگے جارہا ہے:) فن لینڈ کی مزید کوئی اپڈیٹ قیصرانی
معلو م ہوتا ہے جیسے امریکہ اور فن لینڈ کا مقابلہ چل رہا ہو:)
لیکن یہ تو آپ نے کاپی پیسٹ ماری ہے:) پر کہانی ہے شاندار:)
بہت شکریہ جناب:)
کل یا پرسوں صبح پی ٹی وی ہوم پر ایک پروگرام آرہا تھا جس میں ایک صحت مند ، باریش اور لمبی زلفوں والے صاحب عشقیہ مزاحیہ شاعری سنا رہے تھے۔ جو غزل...
بہت عمدہ:) کائیں کائیں کرتی کوا تحریر:)
وعلیکم السلام یہاں سب خیریت ہے، آپ کیسی ہیں:)
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں