اندھا کیا جانے بسنت کی بہار
آج اس ایڈ۔ان کو استعمال کر کے دیکھ لیا! نہایت عمدہ اور اعلیٰ کام کیا ہے!!! جزاک اللہ! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
ما شا ءاللہ!
نواسی! جواب ٹھیک ہے!
بہت اعلیٰ کام کیا ہے! جزاک اللہ!
فائل ڈاءون لوڈ ہو رہی ہے، استعمال کے بعد تبصرہ بہتر رہے گا! فی الحال جزاک اللہ!
ماشاءاللہ ، جزاک اللہ!
وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا!:(
بہت شکریہ!
بہت شکریہ عارف بھائی۔
جزاک اللہ! نہایت اعلیٰ!
السلام علیکم! میرا نام محمد عامر قیصرانی ہے۔ میرا تعلق ٹبی قیصرانی، تحصیل تونسہ سے ہے۔ آپ جناب کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ کسی قیصرانی کو یہاں دیکھ کر...
السلام علیکم! مبارک باد قبول کریں اس کاوش کی! بہت اعلیٰ کام کیا ہے آپ نے! تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے! اردو کی دنیا آپ کی شکر گزار ہے اور رہے گی!
جزاک اللہ! بہت شاندار کام کیا ہے آپ نے! شکریہ
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں