:) بہت شکریہ جناب جہلم ضلع ہے اور ایک ذیلی گاؤں سے تعلق ہے جسکا تذکرہ اضافی ہے اس میں محفل میں۔۔۔۔۔۔:):)
واقعی آپ درست کہتے ہیں :laugh1:
تشکر احباب:disdain:
دیگر مشاغل میں بھی محترم کچھ خاص نہیں۔۔۔ بس اچھی شاعری کی تلاش میں ادھر ادھر تانکا جھانکی کے دوران ہی تعارف ہو گیا:p
محترم ڈاکٹر عامر شہزاد کے توجہ دلانے پر تعاف پیش خدمت ہے۔۔۔ انیلہ اشفاق نام ہے اور کام کچھ بھی نہیں۔۔۔۔مطلب یہ کہ تعلیم سے حال ہی میں فراغت حال...
عمدہ:laughing::sinister::sinister:
Happy
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں