کبھی ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو........
تمام پرانے اور نئے محفلین کو محفل کی تیرہویں سالگرہ بہت مبارک ہو.
بہت عمدہ اور بہترین منقبت کا نذرانہ پیش کیا ہے ماشاءاللہ حسن محمود جماعتی۔ اللہ پاک آپ کو مرشد پاک کی خاص توجہ عنایت فرمائے آمین ثم آمین۔
لاریب مرزا، آپ کے خلوص پر ممنونم۔ جیتی رہیں، شاد و آباد رہیں آمین۔
بہت شکریہ الشفاء
:in-love::in-love:
بہت شکریہ صائمہ شاہ :in-love:
بہت خوبصورت اور دلکش فن تعمیر کی شہکار مسجد کی زیارت کرنے اور کروانے کے لئے ممنونم متشکرم زبیر مرزا۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
ماشاءاللہ تجمل حسین ایسے محنت طلب اور مشکل کام کو بہت آسانی سے چٹکیوں میں کرنے میں مہارت رکھتے ہیں (y)
مقدس چندا میں نے اپنا وعدہ نبھادیا۔۔۔۔ اب تمہاری باری۔۔۔:in-love:
ہماری نظر تو پڑ گئی :)
بہت شکریہ محمد وارث بھائی :)
حسن محمود جماعتی بھائی اس دھاگے میں جتنے بھی اولیاء کرام کے بارے میں لکھا، بہت خوب لکھا ، معلومات میں اضافہ ہوا اور تمام ہی تصاویر نہایت عمدہ ہیں...
اس نشانی کے جو سگ ہیں نہیں مارے جاتے حشر تک میرے گلے میں رہے پٹا تیرا مجھ کو رسوا بھی اگر کوئی کہے گا تو یوں ہی کہ وہی نا، وہ رضا بندہء رسوا تیرا...
خوش آمدید دی آؤٹلیر
صائمہ شاہ حق بہ حقدار رسید :in-love: آپ سے براہ راست بات نہ ہونے کا مطلب یہ بالکل نہیں کہ میں آپ کو بالکل بھی نہیں جانتی، آپ کا اعلیٰ ادبی ذوق ،...
اردو محفل کو اور تمام محفلین کوگیارہویں سالگرہ مبارک ہو۔ مجھے بھی یہاں آکر جو انعام ملا۔۔۔ بیان سے باہر ہے الحمدللہ
بے شک۔۔۔۔ سبحان اللہ
میں کیا اور میری اوقات کیا۔۔۔۔۔۔مکھی کے پر جتنی بھی نہیں ہاں یہ بات تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے مرشد کریم ہم جیسے سیاہ کاروں کو بھی نہیں...
دربار شریف میں حاضری کے موقع پر مجھے ضرور یاد رکھیئے گا ۔ میرا سلام پیش کیجیئے گا اور دعائے خیر کرنا نہ بھولیئے گا۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں