نتائج تلاش

  1. شکیل احمد خان23

    غزل: یہ جاہ ہوتی نہیں، یہ حشم نہیں ہوتا...

    حالات کی سچی مصوری ، واقعات کی سچی محاکات ، واہ! بہت خوبصورت ،بہت ہی خوبصورت،سبحان اللہ! نالوں سے اگر میں نے کبھی کام لیا ہے خود۔ ہی ۔اثرِ نالہ سے دل تھام لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔(وحشت کلکتوی)
  2. شکیل احمد خان23

    نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا------برائے اصلاح

    شکریہ محترم راحل بھائی! میں اُن مباحث کی تلاش میں نکلتا ہوں۔اورربِ کریم آپ کے عزم کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔واقعی اِس بات کی ضرورت ہے کہ نومشق شعرا کاکلام سامنے رکھا جائے اور پھر اُس کے نقائص اوراُن کی دُرستی اور اصلاح کے لیے جو نکات بیان کیے گئے ،اُن کا تذکرہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ سب ایک...
  3. شکیل احمد خان23

    نفرتیں سب زمانے کی سہتا رہا------برائے اصلاح

    اساتذہ کرام اِس غزل کو مثال بناکر قوافی کےنقائص کی نشاندہی فرمائیں توبہت عنایت ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکیل احمد خان طلبائے شعر وسخن کے لیے یہ عنایت اِس موضوع پر عملی مشق وتربیت اور اصلاح کی ایک مفید نشست ثابت ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاء اللہ! الف عین ظہیر احمد ظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر...
  4. شکیل احمد خان23

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    بے شک راحل بھائی !۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی کے طفیل اُردُو کے دو ماہرین کے اِس مباحثے سے ہم طفلانِ مکتب کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔۔۔۔۔۔۔۔سچ تو یہ ہے کہ اعلیٰ درجہ کی نثر پڑھنے کو ملی جس میں موضوع کی جو خشکی تھی وہ۔۔۔۔ محبت اور یگانگت اور باہمی احترم کی نرم و لطیف اور مہکتی ہواؤں سے آخری لفظ تک تر...
  5. شکیل احمد خان23

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    دردؔ۔ توجو کرے ہے جی کا ۔زیاں فائدہ ۔اِس۔ زیان ۔میں کچھ ہے؟
  6. شکیل احمد خان23

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    ۔۔۔چلیں اِس بہانے ایک رواں موضوع پر موزوں ترین نثر پڑھنے کو ملی بے شک۔۔۔۔۔ محترم و مکرم جناب ظہیر احمد ظہیر صاحب کی سخنوری تو بے شمار معتقدین پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہی ہے مگر نثر بھی کمال رتبہ کی حامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا تو عقیدہ ہو چلا ہے کہ شاعر کی پہچان اُس کی نثر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی جیسے طالبِ...
  7. شکیل احمد خان23

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    حالاں کہ محترم سید علی رضوی صاحب اپنے اِن اشعار میں دیگر الفاظ کی خوبصورت بندشوں ،نادر خیالات اور پختہ مضامین سے منجھے ہوئے شاعر٭ معلوم ہوتے ہیں بلکہ یقینی طور پر ایک مشاق شاعر ہیں مگرنجانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭(تاہم: ۔۔میں تیری مانگ ستارے سے بھر۔۔۔الخ نون غنہ کونون معلنہ بنانے پر مصر...
  8. شکیل احمد خان23

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    ۔۔۔استادِ محترم کی اجازت سے تجویزپیش ہے: خالی جو ہاتھ اُترے سکندر مزار میں کس بات کا غرور ہے مشتِ غبار میں ÷÷÷ خالی ہی ہاتھ اترے سکندر مزار میں۔۔۔۔۔۔(مگر عیبِ تنافر آڑے آرہا ہے) کس بات کا غرور ہے مشتِ غبار میں
  9. شکیل احمد خان23

    محاسن و معائبِ سخن

    محترم فاتح صاحب ! السلام علیکم: محترم ایطا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ایطائے خفی اور جلی کا سادہ سا مطلب مع امثال سمجھادیں تو یہ فقیر آپ کا احسانمند رہےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معائب و محاسن ِ کلام کا سمجھنا واقعتاً طلبائےشعر وشاعری کےلیے لازم ہے چنانچہ میر ی درخواست ہے کہ اِس سلسلے (لڑی ) کو ہمیشہ نت نئی معلومات ۔۔۔...
  10. شکیل احمد خان23

    برائے اصلاح: سب ناگزیر تھے جو پڑے ہیں مزار میں

    ۔۔۔۔۔خم بھی تری کمر کا ہے تلوار کی طرح ہے کاٹ بھی وہی ترے کجرے کی دھار میں
  11. شکیل احمد خان23

    ڈین جونز انتقال کرگئے

    محترم ذیشان صاحب ! جونز کے انتقال پر واقعی ملال ہے ۔ آپ سے اِس اچانک ملاقات پر عروض ڈاٹ کام سے متعلق ایک عرضداشت بھی پیش ہے ۔گو یہ موقع نہیں مگر کیوں نہ اِس ملاقات کا فائدہ اٹھایالیاجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم جس طرح تقطیع کے پیج پر اشعار کی مکمل تقطیع بھی مل جاتی ہے ایسے ہی اصلاح کے صفحے پر یہ...
  12. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    تصویر ایک بار پھر پیشِ خدمت ہے۔
  13. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    محترم شہزاد صاحب ! پلاٹ 27بائی 45 فیٹ ہے۔کارنر کا ہے ۔اوپر میری پوسٹ کردہ تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لمبائی کے رخ پر 30 فٹ کی گلی ہے اورقدرے ترچھے انداز میں ویسٹ ہے۔میں اِسی رخ پر مرکزی دروازہ رکھنا چاہتا ہوں اور چاہتاہوں اِس رقبے پر جتنے کمرے بھی ہوں سب کے سب روشن اور ہوادار...
  14. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    جی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ روڈ کے بعد میدان ہے جہاں گاڑیاں پارک کی جاسکتی ہیں گویا مکان میں زیادہ سے زیادہ مکانیت ، روشنی اور ہوا کی گنجائش چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ فیملی ماشاء اللہ بڑی ہے اور مہمانوں کی رفت وآمد بھی بفضلہٖ خاصی ہے۔۔۔۔۔
  15. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    سب سے پہلے تو محترم صابر صاحب شکریہ قبول فرمائیے کہ آپ نے میری درخواست کو سنجیدہ لیا اور اِسے واقعی ایک درخواست ہی جانا۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ضرورت مند کی درخواست۔ محترم پلاٹ کے محلِ وقوع کے سبب مجھے اِس کو لمبائی کے رُخ پرہی رکھنا ہے تاکہ قریب قریب ویسٹ اوپن ہونے کا فائدہ اٹھا سکوں۔حالاں کہ پلاٹ دراصل...
  16. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    ہواؤں سے استفادے کا اہتمام آپ کے سپرد۔ یہ کیا ستم ہے کہ تم بھی مذاق کرتے ہو مرے گماں کو در و بام و طاق کرتے ہو :grin:
  17. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    شکریہ !میں انتظار کروں گا
  18. شکیل احمد خان23

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    اگر کوئی صاحب ازرہِ کرم ایک ایسے پلاٹ پر مکان کا نقشہ بنادیں جس کا سائز 27ضرب 45 ہے یہ کارنر کا پلاٹ ہے جس کے ایک جانب یعنی 45فٹ لمبائی کی جانب 30 فٹ کی گلی ہے اور 27فٹ چوڑائی کی طرف 24 فٹ کی گلی ہے جبکہ پیچھے ایک اور مکان ہے۔میں اپنے گھرمیں داخلے کا رستہ 30 فٹ والی گلی میں رکھنا چاہتا ہوں اور...
  19. شکیل احمد خان23

    اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست اور احباب سے خیال آرائی کی اپیل!

    محترم راحیل بھائی! میں تو مایوس ہوچلا تھا کہ شایدلڑی کے عنوان میں اصلاح کے ساتھ احباب کے اظہارِ رائے کے تقاضے نے آپ حضرات کو ملتفت ہونے سے روک دیا ہے۔۔۔۔۔مگر اب آپ کے اِس جواب سے اور بیش قدر آراء سے دل کو تسلی ہوئی ہے۔محترم بھائی ! میں اِس غزل پر آپ کی رائے کی روشنی میں پھر غور کرتا ہوں اور...
Top