نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غلطی ہائے مضامین: اردو کا چرخہ اور ہماری چرَّخ چُوں ٭ ابو نثر

    پنجابی میں چرخے کی آواز کو "کُوک" یا صرف "کُو" کہا جاتا ہے، نصرت فتح علی خان کا گایا ایک شاہکار پنجابی نغمہ ہے "سُن چرخے دی مِٹھی مٹھی کُوک، ماہیا مینوں یاد آوندا" یعنی چرخے کی میٹھی میٹھی کُوک سن کر مجھے اپنا ماہی یاد آتا ہے۔ اور شاید اسی نغمے ہی سے سن کر خورشید احمد ندیم صاحب نے چرخے کی آواز...
  2. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    انفرادی طور پر تو غیر ملکی کھلاڑی آ ہی رہے تھے اور اگلے پی ایس ایل میں پھر سب آ جائیں گے جو ملک ٹور کینسل کر رہے ہیں ان کے بھی، لیکن مسئلہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہے جو مجھے لگتا ہے کہ پھر کچھ عرصے کے لیے کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔
  3. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    بڑے عرصے کے بعد امید بندھی تھی کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بھرپور طریقے سے واپس آ جائے گی لیکن افسوس۔ اے بسا آرزو کہ خاک شدہ والا مقام آ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے ٹور کینسل کر دیئے ہیں۔ کچھ ماہ بعد یعنی فروری مارچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے ایک مکمل ٹور کرنا ہے جس میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی...
  4. محمد وارث

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    آپ کو اس میں بھی سب سے زیادہ "نقصان" ہو گیا۔ :)
  5. محمد وارث

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    مثال کے طور پر زیک کی کل مثبت ریٹنگز پہلے 90 ہزار کے قریب تھیں اور اب 50 ہزار سے کچھ اوپر۔ میری بھی پہلے 80 ہزار سے اوپر تھیں اور اب قریب آدھی سے بھی کم۔ وغیرہ۔ :)
  6. محمد وارث

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    یہ زبردست ہو گیا لیکن ساری ریٹنگز واپس نہیں آئیں یعنی تعداد کم ہے تو کیا اس کی کوئی کٹ آف ڈیٹ متعین کی گئی ہے؟
  7. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    ع ۔ ایں سعادت بزورِ بازو نیست! :)
  8. محمد وارث

    کیویز کا دورہ پاکستان

    اس سے بہتر تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم یہاں آتئ ہی ناں، یوں چھوڑ کر جانا زیادہ بدنامی کا باعث ہے اور اس کے اثرات اکتوبر میں انگلینڈ کے دورے پر بھی پڑ سکتے ہیں۔ ایسے مواقع کے لیے ایک بلیغ پنجابی ضرب المثل ہے کہ نانی نے خصم کیا برا کیا، کر کے چھوڑ دیا اور برا کیا۔:)
  9. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    نہ صرف بتاتے ہیں بلکہ دوسروں کو ترغیب بھی دیتے ہیں۔
  10. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    جعلی کارڈ یا سرٹیفیکٹ بنوانا دو نمبر کام میں دو نمبری جیسا ہے اور آسانی سے پکڑا جاتا ہے لیکن اس دو نمبر کام میں ایک نمبر کام بھی ہو رہا ہے۔ یعنی اصلی سرٹیفیکٹ بغیر ٹیکہ لگوائے۔ اس وقت حکومت پاکستان کا ویکسین کا سارا نظام آن لائن ہے۔ جب ویکیسین لگتی ہے تو ڈاکٹر یا اس کا ہیلپر زیادہ تر اسی وقت...
  11. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  12. محمد وارث

    کیویز کا دورہ پاکستان

    پہلا میچ کل یعنی 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
  13. محمد وارث

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    اللہ خیر کرے!

    اللہ خیر کرے!
  15. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بھٹو کے تختہ الٹنے تک ولی خان جیل میں تھے، ضیا نے رہا کر دیا تھا اور مقدمہ بھی اپنی موت آپ ہی مر گیا۔
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس خبر میں شیخ کی حقیقت تو چوہدری صاحب نے آپ پر واضح کر دی۔ دوسرے شیر پاؤ جن کا نام لکھا ہے وہ موجود آفتاب شیر پاؤ نہیں بلکہ ان کے بڑے بھائی حیات محمد شیر پاؤ تھے۔ یہ پیپلز پارٹی کے جیالے تھے اور بھٹو دور میں سابقہ صوبہ سرحد کے گورنر بھی رہے۔ 1975ء میں پشاور یونیورسٹی میں ایک بم دھماکے میں ہلاک...
  17. محمد وارث

    آج کی تصویر

    یہ بھی شنید ہے کہ موجود شیخ رشید اصل میں "شیخ" ہے ہی نہیں اور "شیخ" اس نے پیپلز پارٹی والے مرحوم شیخ رشید کا چرا کر اپنے نام کا حصہ بنا لیا اور یہ انہی دنوں کی بات ہے یعنی ساٹھ کی دہائی کا آخر، ستر کی دہائی کا شروع جب شیخ رشید مرحوم بھٹو کے دست راست تھے اور حالیہ شیخ رشید کالج یونیورسٹی میں...
Top