نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اس بابت پتہ کروں۔ وارث بھائی کی واپسی کا انتظار ہے۔
  2. عباس اعوان

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ پاک جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین
  3. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی کے پاس ٹائٹل کتنے عرصے کے لیے ہے ؟
  4. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کراچی نے میچ جیتے، اسلام آباد نے دل جیتے۔
  5. عباس اعوان

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ہماری ہمدردیاں پھر بھی اپنی ٹیم ازلو کے ساتھ ہیں۔ ازلو والوں کو اس دفعہ اخلاقی فتح حاصل ہوئی ہے۔
  6. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جو کیس چل رہا ہے، سارے ثبوت وہیں پیش کیے جائیں گے۔
  7. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    فارن فنڈنگ ہم جیسے غیر ممالک میں رہائش پذیر لوگ کرتے ہیں۔ انہی ذرائع سے ہرمہینے اربوں ڈالر کی فارن فنڈنگ مُلک کو بھی کی جاتی ہے۔
  8. عباس اعوان

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اور وہ جو خواجہ آصف صاحب نے الیکشن کی رات آرمی چیف کو فون کیا تھا ، اور جو زبیر عمر صاحب ملاقاتیں فرماتے ہیں، اور وہ جو شہباز شریف اور چوہدری نثار رات کے اندھیرے میں جی ایچ کیو کی بارہ دریوں میں پائے جاتے تھے / ہیں، یہ سب شرعی حدود میں آتا ہے ؟
  9. عباس اعوان

    ڈِڈ یو ووٹ فار بائیڈن؟

    ڈِڈ یو ووٹ فار بائیڈن؟
  10. عباس اعوان

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ذرا 2020 کے طبعیات کے نوبل انعام پر بھی روشنی ڈالی جائے۔
  11. عباس اعوان

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    کوئی مافوق الفطرت نام والے شاعر کا کلام آپ کو تارے بھی دکھائے تو بات بنے۔ :)
  12. عباس اعوان

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    ہاہاہاہاہا زبردست۔ :)
  13. عباس اعوان

    تلاشِ گمشدہ

    پی ٹی آئی والے حکومت میں ہیں، سو امکان کم ہے۔ :)
  14. عباس اعوان

    تلاشِ گمشدہ

    جاسم محمد کہاں غائب ہیں؟
  15. عباس اعوان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جیسے پیٹھے کا حلوہ بنتا ہے، ویسے ہی بنا لیں، لیکن پیٹھے کی جگہ پپیتا ڈال دیں۔ :)
  16. عباس اعوان

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پپیتے کا حلوہ بنایا، الحمد للہ
  17. عباس اعوان

    روزمرہ کی باتیں

    جاسم محمد کدھر غائب ہیں؟
  18. عباس اعوان

    تعارف ثاقب محمود

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ بئوں خوشی نی گل اے۔
Top