نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    گلے لگ کر مرے وہ جانے ہنستا تھا کہ روتا تھا۔۔جناب اعجاز عبید صاحب

    اس مصرع میں بحر کے مطابق پہلے ؔکا ٰؔ میں الف کی آواز کو ساقط کیا گیا ہے ۔۔۔گلشن ککا روبار چلے۔ اس لیے یہاں تنافر محسوس ہورہا ہے ۔ جب کہ اوپر والی غزل کے مذکورہ حصے میں ایسی کوئی بات نہیں اور اس لیے یہاں تنافر بھی نہیں ہے۔
  2. سید عاطف علی

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    اس ویک اینڈ پر انشاءاللہ پورے ہو جائیں گے ۔ بلکہ آج ہی ۔ آج یہاں، یہاں کا چودہ اگست ہے اور چھٹی ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    بالفاظ دیگر،اللہ جوڑی سلامت رکھے ۔
  4. سید عاطف علی

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    میں بھی کم و بیش یہی تجویز پہلے پیش کر چکا ہوں ۔
  5. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    مطلع سے تو ذرا شرارتی سی غزل لگتی ہے ۔ 🐯 اور کچھ اور اشعار بھی تائید کرتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے لسی کا نامِ نامی اور ذکرِ خیر سن کر میں بھی حاضر ہوا !
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیست و نابود
  8. سید عاطف علی

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    خوبصورت سکیچنگ ۔ بٹیا کو بہت شاباش ۔
  9. سید عاطف علی

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    ان طالبان کا مسئلہ اب حل ہونا چاہیئے خواہ کسی بھی طرح ہو۔اس کے بغیر ملک کا کوئی کام اچھی طرح نہیں چل سکتا کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ لیکن جب تک افغانستان کی حکومت کسی مستقل کروٹ نہ بیٹھے یہ بھی کچھ مشکل ہی لگتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    اصل وجہ کیا ہے معاملے کی ؟ چہ میگوئیوں میں بھی کچھ سیاسی سنائی معاملہ سننے میں آ رہا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    Black board
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آنکھ د کھنا
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محاکات ، یہ مصنف (یا شاعر)کے لکھنے کی اس خوبی کے لیے استعمال ہوتا کہ کہ جب وہ کسی واقعے کا بیان اس خوبی اور جزیات کی تفصیل کے ساتھ کرے کہ قاری گویا چشم تصور سے منظر دیکھنے لگے ۔ یہ لفظ عربی لفظ حکایت سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں کہانی سنانا ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محاکات نگاری
  15. سید عاطف علی

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    کہیں ریٹنگ کا کوئی سکرپٹ تو رن نہیں کر دیا ؟ :D
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پی جائے کیا خیال ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انوجلیٹر
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست انداز ۔ یعنی دور کا پورب ؟
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تڑپتا پنچھی ۔
  20. سید عاطف علی

    رنگ بدلا ہے ذائقہ تو وہی ہے نا بھئی ۔ :)

    رنگ بدلا ہے ذائقہ تو وہی ہے نا بھئی ۔ :)
Top