نتائج تلاش

  1. زیک

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    دلچسپ کہ اب مثبت میں سے منفی منہا کر کے نیٹ ریٹنگ بنتی ہے
  2. زیک

    محفل کی بارہ دری

    کیا کامران مرزا کی آنکھیں بھی یہیں پھوڑی گئیں؟
  3. زیک

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    زبردست! اب اس وعدے پر قائم بھی رہنا ہے شاعروں کی طرح نہیں کرنا۔
  4. زیک

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ابھی کچھ تبدیلی کی ہے۔ کچھ دیر بعد گوگل پر دیکھ کر بتائیں کہ فرق پڑا یا نہیں۔
  5. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    میرے تو گرنے لگے تو میں نے چالیسواں حصہ رکھا اور باقی دے دیئے مگر پھر بھی کوئی افاقہ نہ ہوا
  6. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    یہاں ابھی ظہر میں بہت وقت ہے۔ شاید
  7. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
  8. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    ہو سکتا ہے اس نے سارے بال ہیڈ سے شولڈر منتقل کر دیئے ہوں۔
  9. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    کتنے؟
  10. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    بال آپ کھینچ رہے ہیں اور گر میرے رہے ہیں
  11. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    اب تو رکے ہوئے زمانہ ہوا۔ چلنا بھی بھول گیا
  12. زیک

    دل کی گونج بھی کیا چیز ہے!

    دل کی گونج بھی کیا چیز ہے!
  13. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ تو بہترین ترکیب بتائی آپ نے
  14. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    سقراط بننے کا وقت آ گیا؟
  15. زیک

    کیویز کا دورہ پاکستان

    ظاہر ہے کہ پاکستانی ایجنسیاں ہی ان دہشتگردوں کے پیچھے ہوتی ہیں تو پھر انہیں تفصیل کیوں بتائی جائے افغان طالبان تو نہیں البتہ حکومت پاکستان کا تحریک طالبان کو عام معافی کا اعلان یقیناً اس فیصلے کے پیچھے ایک وجہ ہو سکتا ہے۔
  16. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    جینے کو کس نے کہا ہے؟
  17. زیک

    کروناوائرس ویکسین

    ماشاءاللہ۔ اللّہ اور ہمت دے
  18. زیک

    آئیں گپ شپ کریں

    زندگی سے لڑ نے کا فائدہ نہیں اور موت سے لڑ نہیں سکتے۔ بہتر یہی ہے کہ ہار مان لی جائے۔
  19. زیک

    کیویز کا دورہ پاکستان

    کچھ دن پہلے آئی تھی۔
Top