نتائج تلاش

  1. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    Sayyadna Usman Bin Affan Shakhsiyat Aur Karname by Ali Mohammad Mohammad Al Salabi | Rekhta
  2. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محترم یہ کتابیں ڈاؤنلوڈ کر دیجئے۔ Seerat-e-Usman Bin Affan by Umar Abu Al Nasr | Rekhta Seerat-e-Umar Bin Abdul Aziz by Abdussalam Nadvi | Rekhta Al-Haroon by Umar Abu Al Nasr | Rekhta Al-Zohra by Umar Abu Al Nasr | Rekhta
  3. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ ٹائیپنگ کے بعد کہاں میسر ہو گی؟
  4. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فسانہ عجائب لکھنؤی معاشرت اور زبان کی عکاس ہے آپ کےزوق کی داد دینی چاہیئے داستانوی ادب کا شاہکار ہے۔ جو اب اردو ادب میں نا پید ہوتا جا رہا ہے جبکہ انگریزی زبان اس ادب کو اب بھی سنبھالے ہوئے ہے۔ انگریزی ادب میں اردو داستانوی تعارف شاید فورٹ ولیم کالج کے بعد مشرف علی فاروقی نے کروایا۔
  5. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    موبائل پر بہت اچھی طرح ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے لیکن سرچ نہیں ہوتا۔
  6. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اور آپ کے ارسال کرنے کا بھی ممنون ہوں
  7. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بے نظیر کتاب ۔ بہت خوب زوق ہے آپ کا کب سے تلاش تھی ایسی کتاب کی۔
  8. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اور ایک استدعا تمام احباب سے یہ ہے کہ اپنی پسندیدہ کتب ریختہ سے جو آپ پڑھ رہے ہوں یا پڑھ چکے ہیں گاہے بگاہے ان کا نام یا سکرین شاٹ ارسال کرتے رہا کریں تاکہ آپ سب کے علمی ذوق سے اور دوست بھی آگاہ اور مستفید ہوتے رہیں۔
  9. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ویسے ریختہ پر جو زیادہ پرانی کتب ہیں ان کے کاپ کاپی رائٹ کا تو کوئی مسلئہ نہِیں ہو گا کیونکہ انہیں آرکائیو حزف نہیں کرے گا کیونکہ ان میں سے بہت سے مصنفین اور پبلشرز دنیا فانی سے کوچ کر چکے ہیں(جیسا کہ نول کشور) ہو سکتا ہے میں غلط ہوں۔ یہ میری ناقص سوچ ہے۔
  10. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میں آپ سے ویسے بلکل متفق ہوں اگر ریختہ کی کتب آرکائیو پر منتقل ہو سکیں تو شاید یہ اس وقت تک کی سب سے اہم اور بڑی پیش رفت ہو گی۔کیوں کہ میں تمام گوگل کھنگال چکا ہوں جو نایاب اردو ادب کی کتب ریختہ پر ہیں شاید کہیں نہیں مل سکتی ہیں
  11. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ کی ویب سائیٹ بہت کم رفتار پر کھل رہی ہے اور سافٹویئر سے صفحات بھی بہت slow ڈاؤنلوڈ ہورہے ہیں بتا سکتے ہیں کیا وجہ ہوسکتی ہے۔
  12. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ آپ کی رہنمائی سے میں وہ کر سکا جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
  13. عاصم حسنین شاہین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    Gilchrist Aur Uska Ahd by Mohammad Ateeq Siddiqi | Rekhta Ajaaibul Qisas Part - 002 by Hakeem Ahsanullah Khan | Rekhta Ajaib-ul-Qasas Volume-002 | Rekhta
Top