نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    رہنے ہی دیں روؤف بھائی۔۔۔ اگر آپ نے زیک بھائی کا مشورہ پڑھ لیا ہوتا تو آپ کسی جگاڑ کا تذکرہ نہ کرتے اور اسی بات کو آگےبڑھاتے
  2. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ہائے اللہ۔۔۔۔ زیک بھائی کچھ تو رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہوتا۔ ہمارے بازو کے بارے بات ہو رہی ہے نہ کہ درخت کی بڑھی ہوئی فالتو شاخوں کی کہ کٹوا ہی ڈالیں۔ ویسے بھی بتایا تو ہے کہ اب بہتر ہو رہا ہے۔ اببی تو بہت سارے کام کرنے ہیں ہم نے اپنے زورِ بازو سے۔ سید عاطف علی بھائی۔۔۔۔ دیکھئیے تو آپ کی راجدھانی...
  3. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آج تو ہم گُلِ یاسمیں ہی کو مس کر رہے ہیں۔۔۔ کسی کو خبر ہو تو انھیں خبر کر دے
  4. گُلِ یاسمیں

    خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے۔۔۔۔میں نیند نیند کو ترسا مگر سویا نہیں

    خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے۔۔۔۔میں نیند نیند کو ترسا مگر سویا نہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    یہیں ڈنمارک ہی میں نا؟ کہیں اور سفر کرنے کو ابھی دل نہیں چاہ رہا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ارطغرل سردار کے گھوڑے جیسا لگ رہا ہے۔۔۔ بہت خوبصورت،
  7. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    تو کیا بطور نیم حکیم بھرتی کروانا چاہ رہے ہیں ہمیں رووف بھائی :D
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    دراصل ایکٹو تو ہم ہیں ابھی بھی۔۔۔ لیکن کسی اور کام میں۔ مراسلات کا ریکارڈ تو بنتا ہی رہے گا فرصت میں۔ اب ذرا پوچھئیے تو۔۔۔ کہ۔۔۔ ہم ایسا کیا کر رہے ہیں جو فرصت کے لمحات میسر نہیں ہمیں۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    زیک بھائی۔۔۔ اب ایسے بھی حالات نہیں ۔۔۔ جیسے ہی مصروفیت کم ہوتی ہے تو پھر بڑھ جائے گی رفتار۔۔۔ فی الحال تو ایک ہاتھ کو بھی فرصت نہیں کی بورڈ پہ ٹک ٹک کرنے کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بندھا ہوا تو نہیں۔۔۔ مگر مکمل ٹھیک بھی نہیں بھی تک۔ بہتر ہے البتہ پہلے سے کافی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    آپ کو تو موقع چاہئیے روؤف بھائی ہمیں ہسپتال میں بھرتی کروانے کا۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ہاں نا۔۔۔ دیکھنے میں ہی بہت شریف سا لگ رہا ہے۔۔۔ مگر ایسا نہ ہو کہ محفل کی سیر کرواتے کرواتے ہمیں سیاست کے زمرے میں لے جائے اور پھر۔۔۔۔ بے لگام گھوڑا جو تیز رفتاری سے دوڑا تو ہم گر کر دوسرا بازو بھی نہ باندھ بیٹھیں کہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    ہمیں تو لگتا ہے کہ عدنان بھائی کے مراسلات سب محفلین میں بانٹ دینے چاہئیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    کیا کر دکھایا۔۔۔۔۔ ہمیں اصل میں آج کل کچھ سُجھائی نہیں دیتا۔ قیامت کی چال۔۔۔۔۔ ڈرا رہی ہیں کیا ہمیں صابرہ آپا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آمین۔۔۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے سیما آپا۔۔ آپ کا انتظار ختم ہوا۔

    آمین۔۔۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے سیما آپا۔۔ آپ کا انتظار ختم ہوا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بات ہے کشمیری چائے کی۔۔۔ لیکن ترتیب غلط ہوئی لگتی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل یاسمین کے پاس مگر ابھی چار گھنٹے اور 38 منٹ رہتے ہیں تاریخ بدلنے میں
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں مبارکبادیاں ہی دی جانی ہیں یا عدنان بھائی نے کچھ کھلانے پلانے کا بھی انتظام کیا ہے بطور دعوت۔
Top