نتائج تلاش

  1. gazi

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    چلئے میں نے ہی آگے بڑھ کر پائتھون کا ٹیلیگرام گروپ بنا دیا اب آپ حضرات آگے آئیں اور اس گروپ میں جان بخشیں ماہرین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ شامل ہوں اور احباب کو شامل کرائیں تاکہ یہ گروپ پھلے پھولے۔ گروپ لنک: Python پائتھون
  2. gazi

    متفرق پائتھون کے ذریعے واٹس ایپ ویب کو آٹو میٹ کرنا۔

    پائتھون کا ایک ٹیلیگرام گروپ بنایا جائے اور یہاں پر موجود سارے احباب کو شامل کیا جائے تاکہ فائدہ عام ہو تقریباً ہر زبان میں پائتھون کا ٹیلیگرام گروپ اور چینل ہے سوا اردو کے میرا ٹیلیگرام لنک: Telegram.me/UbaidullahGazi
  3. gazi

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیر ہونگے ماہرین سے درخواست ہے کہ کیا گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کا استعمال ممکن ہے اگر ہے تو طریقہ بتائیں اور اگر نہیں ہے تو ہم سب مل کر گوگل کو درخواست بھیجیں کہ وہ گوگل ڈاکس، شیٹ وغیرہ میں اردو فونٹ شامل کرے ماہرین اس میں آگے آئیں اگر ہم سب مل کر درخواست بھیجیں گے...
  4. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
  5. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    شکریہ بہت بہت شکریہ مسئلہ حل ہو گیا
  6. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    شکریہ میں کوشش کرکے دیکھتا ہوں
  7. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    مجھے کچھ بھی نہیں سمجھ میں آیا برائے مہربانی میری مدد کریں۔ میرے ویب سائٹ Raftar.tech کا وژٹ کریں اور دیکھیں کہ ( انکرپٹیڈ اور ڈیکرپٹیڈ، اور سنتے) کس طرح عجیب سا نظر آرہا ہے اور اسی طرح سے دیگر لفظ ٹیسٹنگ وغیرہ اور چند لفظ عجیب نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی مکمل رہنمائی فرمائیں
  8. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی اسکا حل بتائی ں۔
  9. gazi

    ورڈ پریس میں مہر نستعلیق کیسے نصب کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی اسکا حل بتائیں۔ Raftar.tech
  10. gazi

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    آپ ارسال کردیں یا لنک فراہم کریں مہربانی ئ
  11. gazi

    ایم ایس ورڈ میں اردو لکھنے کے بعد اسے PDF یونیکوڈ میں کیسے بنایا جائے

    ایم ایس ورڈ میں اردو لکھنے کے بعد اسے PDF یونیکوڈ میں کیسے بنایا جائے
  12. gazi

    تعارف تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد عبید اللہ غازی میں گوموہ، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا، سے ہوں اور درس تدریس کے خدمات انجام دے رہا ہوں
  13. gazi

    کرلپ ڈکشنری

    موبائل کیے لیئے اگر بہترین اردو سے اردو ؛ عربی سے عربی ؛ اردو سے عربی ؛ اور عربی سے اردو ؛ ڈکشنری سوفٹوئر جو مادہ کے سارے الفاظ اپکے سامنے کھولدیتاہو اگر کوئی ایسا سوفٹوئر ہو تو برائے مہربانی بتلانے اور لنک بھیجنے کی زحمت اٹھائیں
Top