نتائج تلاش

  1. یاقوت

    سیاہ گلاب از ایس ایس ساگر

    :applause::applause::applause::applause:
  2. یاقوت

    آئے ہائے آہا آہا۔۔۔۔۔

    آئے ہائے آہا آہا۔۔۔۔۔
  3. یاقوت

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    مجھے جہاں کہیں ضرورت محسوس ہوتی ہے تو میں ایزی ٹرانسلیٹر استعمال کرتا ہوں۔جو دنیا کی ایک سو چار زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور انسٹھ زبانوں کو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کی سہولت بھی دیتا ہے جسمیں اردو بھی شامل ہے۔مجھے تو گوگل کی نسبت اسکا ترجمہ زیادہ صحت مند لگا اور ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا انجن بھی کافی طاقتور ہے...
  4. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    بھیڑ کا بچہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔:p:p
  5. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    لکڑی والی چوکی ہوتی ہے شاید۔۔۔۔۔
  6. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میری مادری زبان میں اسے "سانڑنک" (دونوں نون نون غنہ کے ساتھ) کہتےہیں۔
  7. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    داتری پنجابی الاصل ہے۔
  8. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میں تو آج بھی اپنی امی کے ساتھ گھر کی چارپائیاں بُنواتا ہوں۔
  9. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اس پر تو مرشدی یوسفی کا مضمون پڑھنے کے قابل ہے۔
  10. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    میرے خیال میں یہ آلہ(جس کا نام اس وقت میرے ذہن میں بھی نہیں ہے) ساگ پالک وغیرہ کاٹنے کیلئے استعمال ہوتا تھا جبکہ درانتی کی باقاعدہ مٹھ بنی ہوتی ہے پکڑ مضبوط رکھنے کیلئے۔۔۔
  11. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی شہتیر اور انکے ساتھ کَڑیاں استعمال ہوتی تھی۔ یوں سمجھیں شہتیر آج کے گاڈر اور کَڑیاں آج کے ٹی آر ہیں
  12. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    الحمدللہ میرے دادا جی حیات ہیں جن کی تاریخ پیدائش 1915 ہے۔لیکن اب بھی الحمدللہ بغیر عینک کے اخبار پڑھتے ہیں اور بغیر سہارے کے چلتے ہیں ہر کام خود کرتےہیں۔انھی گرمیوں میں رمضان کے روزے رکھنے کے بعد کافی کمزور ہوگئے تو انکے لیے ایک عصا کا انتظام کرنا پڑا وہ بھی بڑی مشکل سے تھامنے پر رضامند ہوئے...
  13. یاقوت

    مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

    شاہ جی مبارک قبول فرمائیں۔۔۔۔۔
  14. یاقوت

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔
  15. یاقوت

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    بہت بہت مبارک ہو محترمہ سیما علی صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے اردو محفل آپ کی اور قابل احترام شراکتوں سے سجتی رہے گی۔۔۔
  16. یاقوت

    ورڈ پریس تھیم کو اردوانا۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ محترم ۔۔۔۔۔۔ میں ابھی سائٹ کو فائنل کرنے کیلئے لوکل ہوسٹ پر ٹرائل لے رہا ہوں اسی لیے فورم سے مدد مانگی تھی۔چلیں آپ سٹائل شیٹ کا بھی بتا دیں میں وہ بھی ٹرائی کر لیتاہوں۔
  17. یاقوت

    پندرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔

    اندر کا بچہ رخصت ہی کب ہوتا ہے ؟؟؟؟؟
  18. یاقوت

    رومان اور خوشبوؤں کی نگری کا ایک سفر

    محترم جاسم محمد صاحب تارڑ صاحب کے ایک سفر نامے غالباََ "نکلے تیری تلاش میں" کے اندر ڈنمارک کے ایک قصبے "اوڈنزے" کے بارےمیں پڑھا تھا کہ وہاں اینڈرسن نام کا کوئی بہت بڑا لوک داستان گو ،کہانی کار گزرا ہے کچھ اس بارے میں بھی شریک فرمائیں دراصل اس کہانی کار کی اپنی زندگی کی کہانی بہت مزیدار لگی تھی۔
Top