مزید برآں منکر نکیر کو بھی آنے میں آسانی ہوگی ۔اور تو اور قبر میں سپیشل قسم کی الوژنز (illusions) بھی تخلیق کی جائیں گی تاکہ مردہ کو نظر آئی کہ اسکی قبر تاحدِ نگاہ وسیع ہے،اسکے علاوہ قبر میں سپیشل قسم کے آلات بھی لگائے جائیں گے جسکی وجہ سے مردے کو منکر نکیر کے سوالات کے جوابات دینے میں آسانی ہوگی